فتویٰ نمبر:2016 سوال: مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ میرے ہاں بچے آپریشن سے ہوتے ہیں میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے دو بچے ہیں جن میں سے ایک سن اور بول نہیں سکتا میرے ہاں تیسرا بچہ ہونے والا تو کیا میں بچہ دانی کا آپریشن کرواسکتی ہوں؟کیونکہ مجھے پہلی بچی کے ساتھ بہت محنت مزید پڑھیں
زمرہ: بند
اگرالائنس کمپنی میں کچھ رقم کاروبارکیلئےجمع کروائی جائےاور وہ کمپنی پھربندہوجائےاوررقم بھی مل جائےتواس صورت میں زکوٰۃ کیسےدیں
فتویٰ نمبر:492 سوال:الائنس کمپنی میں تقریباًسترہ اٹھارہ سال پہلے50 ہزارروپےنفع و نقصان کی بنیادپرکاروبارمیں جمع کروائےتھے،شروع کےتین یاچارمہینےانہوں نےنفع بھجوایا پھرکمپنی سیل ہوگئی شروع شروع میں تومیں نےزکوٰۃ دی لیکن پھرکمپنی سیل ہونےکی وجہ سےیہ سوچ کرصبرکرلیاکہ اللہ کی طرف سےنقصان ہوناتھاہوگیا لیکن اس کمپنی کامقدمہ چل رہاتھاجواب ختم ہواہے توانہوں نےسب (حصہ داروں) کوانکی مزید پڑھیں
آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے ؟ جواب : آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا بہتر نہیں ہے ۔لیکن اگر آنکھیں بند کر نے میں نماز میں دل خوب لگتا ہے تو کوئی حرج نہیں ۔ بہتر یہ ہے کہ کچھ دیر آنکھیں بند کرے اور کچھ دیر کھول لے مزید پڑھیں