﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۳﴾ سوال:- کیا گناہ گاروں کے خوابوں کی تعبیر ہوتی ہے؟ جواب :- نیک، پرہیزگار،متقی لوگوں کے بعض خواب اللہ تعالی کی طرف سے ایک قسم کا الہام ہوتے ہیں،جس میں ان کے لیے خیرخواہی، حسن خاتمہ اور اعمال کے مقبول ہونے کی بشارت ہوتی ہے، البتہ ان کے مزید پڑھیں
زمرہ: بشارت
جان بوجھ کرگناہ کے بعد توبہ کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۸﴾ سوال:- کیا جان بوجھ کر کیا جانے والا گناہ توبہ سے معاف ہو جاتا ہے؟ جواب:- قرآن وحدیث سے معلوم ہوتا ہےکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت بےحد وسیع ہےاور وہ توبہ کرنے سے ہر طرح کے گنا ہ معاف فرمادیتے ہیں خواہ انسان نے وہ گناہ بھول کر مزید پڑھیں
خوابوں کی تعبیر پوچھنے کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:4058 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! خواب کی تعبیر پوچھنا جائز ہے؟ کیونکہ آنے والا کل ہوتا ہے اس میں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا خواب اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے مومن کے لیے ایک بشارت ہے اور اس کی تعبیر پوچھنا شرعا جائز ہے۔ اس کا ثبوت ہمیں قرآن و سنت اور خیر القرون مزید پڑھیں
حضرت اسحاق علیہ السلام
تحریر:اسماء فاروق حضرت ابراہیم ؑ جب سو برس کے ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے ان کو بشارت سنائی کہ ( پہلی بیوی ) سائرہ سے ایک بیٹا ہوگا اس کا نام اسحٰق رکھنا ۔ حضرت سارہ علیہا السلام کی عمر اس وقت ننانوے برس تھی ۔حضرت اسماعیل ؑ اس وقت چودہ برس کے تھے ۔ مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الصّفِّ
یہ سورت مدینہ منورہ میں اس وقت ناز ل ہوئی تھی جب منافقین آس پاس کے یہودیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف طرح طرح کی سازشیں کررہے تھے، اس سورت میں بنی اسرائیل کے یہودیوں کا یہ کردار خاص طور پر ذکر فرمایا گیا ہے کہ انہوں نے خود اپنے پیغمبر حضرت موسی مزید پڑھیں