سوال : ایک حدیث مبارکہ سننے میں آ رہی ہے کہ : ” جو شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت پہلے سلام کرے پھر درود شریف پڑھے اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرے، اس کے اوپر اللہ تعالیٰ رزق کے دروازے بارش کی طرح کھول دے گا”. اس کی تحقیق مطلوب ہے ۔ الجواب مزید پڑھیں
زمرہ: بارش
صحت مند زندگی کیلئے، مثبت سوچ اپنائیں
ہمارا ذہن خیالات بنانے کی مشین ہے جس میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خیال بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے۔ ہم کچھ نہ کچھ سوچتے ہی رہتے ہیں، کبھی اچھا کبھی برا، کبھی مثبت اور کبھی منفی۔ مثبت سوچ کا نتیجہ بھی مثبت نکلتا ہے۔ کامیاب زندگی، مثبت سوچوں اور رویوں جب کہ ناکام زندگی مزید پڑھیں
حالتِ احرام میں چھتری پہنے کا حکم
سوال۔۔۔ کیا دورانِ طواف عمرہ اور حج کے احرام میں دھوپ اور گرمی سے بچنے کے لئے سر پر چھتری پہن سکتے ہیں وہ چہتری جو کہ ربڑ اور لاسٹک والی ہوتی ہے اور چھتری سر سے دس انچ اوپر ہوتی ہے؟ فتویٰ نمبر:263 جواب :اگر یہ چھتری ٹوپی کی طرح لگی نہیں ہوتی بلکہ مزید پڑھیں
معاملات کے بارے میں اسلام کا مزاج
اسلام کے قوانین معاشرے کے پورے وجود کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، یہ ایک حقیقت ہے۔ اسی طرح یہ بات بھی درست ہے کہ قانون کا مزاج خشک ہوتا ہے۔ ان دو اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے زندگی کے بے شمار شعبوں میں سے آج ہم معاملات کے بارے میں اسلامی قانون کے مزاج پر مزید پڑھیں
قرآن کریم اور سائنسی انکشافات
(قسط نمبر5) بارش بننے کا عمل: سائنس کہتی ہے کہ سمندروں، دریاؤں یا جھیلوں کی سطح سے پانی بخارات بن کے اوپر کی طرف اٹھتا ہے اور بادل بنتا ہےاور یہ بادل پھر بارش کا باعث بنتے ہیں۔قرآن کریم نے بھی بارش کی یہی تصویر کھینچی ہے۔ ارشاد ہے: “وہی اللہ ہےجو اپنی رحمت یعنی مزید پڑھیں
” بیت اللہ ” عظمت اسلام کا تابناک نشان
یوں تودنیا میں متعدد چیزیں ہیں جوقدیم چیزوں کی باقیات اور بچے کھچے آثار ہیں ۔ قبل از تاریخ س کی اقوام اور ان کی تہذیبیں ، قدیم طرز تعمیر کے شاہکار ، قدیم س عقائد ونظریات اور قدیم دنیا کے عجیب الخلقت حیوانات کی باقیات، یہ سب چیزیں ایسی ہیں جو یا اانتہائی قدیم مزید پڑھیں
شفا کے لئے بارش کے پانی پر پڑھنے کا عمل
سوال :ایک روایت کی صحت معلوم کرنی ہے کہ : حضرت جبریل علیہ السلام نے حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ عمل بتایا کہ : بارش کے پانی پر جو شخص ستر ۷۰ بار سورہ فاتحہ،سورہ اخلاص ، اور معوذتین پڑھ کر ، اس پانی کو سات دن تک صبح شام پئے ، مزید پڑھیں
کاش! عید ہوتی
بستر پر لیٹے کوئی گھنٹہ گزر چکا تھا لیکن نیند ہماری آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔ دماغ میں بس یہی خیالات گردش کر رہے تھے کہ صبح نماز سے پہلے ہی غسل کرکے مسجد جانا ہے پھر مسجد سے ہی عیدگاہ روانہ ہونا ہے۔ خیالات نے مزید اڑان بھری تو تصور ہی تصور میں سفید مزید پڑھیں
فتنہ منافقین کا صفایا کر دیتا ہے
(١)عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ لَا تَکْرَھُوْا الْفِتْنَۃَ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ فَاِنَّھَا تُبِیْرُ الْمُنَافِقِیْنَ۔ (رواہ ابونعیم، کنزالعمال ج١١،ص ١٨٩) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا :اخیر زمانے میں فتنہ کو ناگوارمت سمجھناکیونکہ وہ منافقین کی ہلاکت کا باعث ہے ۔ فائدہ:حدیث بالا مزید پڑھیں
رمضان المبارک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ رمضان کا مہینہ نیکیوں کا سیزن ہے۔ سیزن میں ہر چیز آسانی سے میسر آجاتی ہے۔ ہر جگہ آسانی سے مل جاتی ہے اور سستی بھی چیز مل جاتی ہے۔تھوڑی محنت سے زیادہ فائدہ ہوجاتا ہے۔ اسی طرح رمضان بھی نیکیوں کا سیزن مزید پڑھیں