نماز کے دوران عورت ہاتھ کہاں باندھے گی؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ عورت کی نماز کے متعلق راہنمائی کردیں کہ ہاتھ سینے پر باندھے یا پھر نیچے کے چھوٹی انگلی پیٹ کو چھو رہی ہو؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! عورت اور مرد کی نماز کی کیفیت میں فرق کے متعلق جتنی روایات موجود ہیں، ان سب سے یہ بات ثابت ہے کہ مزید پڑھیں

ناخن تراشنےکاحکم

اگرناخن چالیس دن کے اندر اندرتراشتے رہےمگرتھوڑے لمبے رکھیں توکیاگناہ ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہر ہفتے ناخن تراشنا مستحب ہے اور اگر ہر جمعہ کو نہ تراش سکیں ۔تو ایک جمعہ چھوڑ کے کاٹے جائیں۔ ناخن کاٹنے کے لیے حدیث میں تقلیم کا لفظ استعمال ہوا ہے ، جس مزید پڑھیں

کعبہ پر نام لکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:3028 سوال:کعبہ پر جو نام لکھتے ہیں قرآنی آیت کے ساتھ، اس کی کیا اصلیت ہے؟ کیا یہ عمل جائز ہے؟ یعنی انگلی سے غلاف پر یا کعبہ کی دیوار پر نام لکھا ہے۔ اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ لکھ رہے ہوتے ہیں (خصوصا پاکستانی یا انڈین) ۔ قرآن کی آیت “ان مزید پڑھیں

غسل کاطریقہ

فتویٰ نمبر:1094 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رہنما ئی فرمادیجئے۔۔کسی نے کہا کہ حیض سے پاکی کے بعد جب غسل کرنے سے پہلے جو استنجاء کرتے ھیں اس میں فرج میں انگلی داخل کر کے صاف کرنا ضروری ھے تاکہ گند باہر نکل جائے اور یہ بھی کہ غسل میں کلمہ پڑھتے ھوئے جسم کو مزید پڑھیں

لیکوریا کے بعض مسائل

فتویٰ نمبر:1007 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا لیکوریا روکنے کے لیے روئی یا ٹشو روزے کی حالت میں رکھ سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جی ہاں! لیکوریا روکنے کے لیے روئی یا ٹشو روزے کی حالت میں رکھ سکتے ہیں،مگر بعض امور کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ ▪روزے کی حالت میں تر انگلی یا مزید پڑھیں