اﷲ: اﷲ تعالیٰ کو صفت رحمت میں دیکھنے کی تعبیر اچھی ہے جبکہ صفت غضب میں دیکھنے کی تعبیر بری۔ انھم عن ربھم یومئذ لمحجوبون، ولا یکلمھم اﷲ ولا ینظر الیھم یوم القیامۃ۔ للذین احسنوا الحسنی و زیادۃ اﷲ تعالیٰ نے نظر رحمت سے دیکھا ہے تو روحانی ترقی اور جنتی ہونے کی طرف اشارہ مزید پڑھیں
زمرہ: اللہ
مولا دل بدل دے
مولانا یحییٰ مدنی رح کراچی کے مشہور کاروباری خاندان دہلی والی فیملی سے تعلق رکھتے تھے۔بڑی عمر میں چار مہینے لگائے۔وا پس آنے کے بعد علم دین حاصل کیا۔فراغت کے بعد حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا ؒ سے بیعت ہوئے اور ان کی مستقل صحبت اختیار کی۔ حضرت شیخ رح مدینہ منورہ تشریف لے گئے تو آپ مزید پڑھیں
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قال النبی صلی اﷲ علیہ والہ وسلم: شعبان شھری و رمضان شھراﷲ (مرتخریجہ) اللہ کی بڑائی بیان کرنا ممکن نہیں: میرے محترم دوستو بزرگو!اللہ بڑے ہیں، اللہ کی بڑائی اتنی بڑی ہے کہ نہ اس کی بڑائی کو کوئی کماحقہ سمجھ سکتاہے ،نہ کوئی اس کی کماحقہ تعر یف مزید پڑھیں
اللہ کی ذات کہاں ہے
میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کہاں ہے؟ عرش پہ یا ہر جگہ؟ محسن مقصود خان جواب: اگر کوئی شخص سوال کرے’’ اَیْنَ اللّٰہُ ؟‘‘ ( اللہ کہاں ہے ؟) تو اس کا جواب یہ دینا چاہیے :’’ھُوَ مَوْجُوْدٌ بِلَا مَکَانٍ‘‘ کہ اللہ تعالیٰ بغیر مکان کے موجود ہیں۔ یہ اہل السنت مزید پڑھیں
اللہ کے نزدیک اللہ کے دین کی اہمیت
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰاٰمَنُوْا ادْخُلُوْا فِیْ السِّلْمِ کَآفَّۃً وَلَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰاتِ الشَّیْطٰنِ ط اِنَّہٗ لَکُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ ( البقرۃآیت۲۰۸ ) میرے محترم دوستو اور بزرگو! اللہ پاک نے اپنے آخری نبی ﷺکو دنیا میں مبعوث فرمایا۔ اللہ پاک کے ہاں اپنے نبی ﷺ کی قدر کیا ہے؟ اس مزید پڑھیں
اللہ کے احکام آسان ہیں
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! لاَ یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلاَّ وُسْعَھَا لَھَا مَا کَسَبَتْ وَعَلَیْھَا مَااکْتَسَبَت… الخ (سورۃ البقرہ، پارہ نمبر: ۳ ،آیت :۲۸۶) اﷲ کے تین تحفے : میرے محترم دوستو اور بزرگو! اللہ کے نبی ﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے تو اللہ نے آپ کو تین تحفے عطا مزید پڑھیں
سورۃ البینہ
حضرت انس رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے حضرت أُبَيّ بن كعب رضی الله عنہ سے ارشاد فرمایا کہ : مجهے الله نے حکم دیا ہے کہ میں تجھے ” لم يكن الذين كفروا ” سناوں ، تو انهوں نے فرمایا کہ کیا الله نے آپ کو مزید پڑھیں