اب مجھ سے طلاق لے لو

سوال: رات میں جھگڑے کے دوران شوہر نے کہا کہ اگر تو اپنے باپ کی حلال اولاد ہوگی تو مجھ سے طلاق ضرور لے گی، اس لیے اب مجھ سے طلاق لے لے۔ یہ کہہ کر وہ سو گئے۔ پھر اگلے دن بیوی نے کہا کہ میں تو اپنے باپ کی حلال اولاد ہوں اس مزید پڑھیں

نیت نماز

سوال: 1۔نماز کی نیت کیسے کرتے ہیں؟ 2۔کن الفاظ میں اس کے بارے میں بھی بتا دیں۔ 3۔یہ سنت سے سے ثابت ہے؟ یا بس دل میں نیت ہو اور بس۔ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔واضح رہے کہ نیت دراصل دل کے ارادے کانام ہے۔ نیت کے لیے زبان سے الفاظ کا اداکرنا ضروری نہیں۔ مزید پڑھیں

 کسی مسلمان کا کافر میت کو غسل دینا

سوال:ہم یہاں “کے ورکرز” کے ساتھ کام کرتے ہیں، ان میں بعض دفعہ بوڑھے لوگ وغیرہ کے انتقال کے بعد انہیں نہلانا بھی پڑتا ہے تو کیا ہم ان میں سے غیر مسلموں کو ان کے مذہب کے مطابق نہلانے دھلانے میں حصہ لے سکتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے جاب کا حصہ ہے؟ الجواب باسم مزید پڑھیں

 قرآن اٹھا کر الفاظ قسم بولے بغیر غلط بیانی کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاته ۔ ایک شخص نے کسی جگہ جان کے خطرہ میں جھوٹ پہ قرآن اٹھا لیا، اب اس پہ پریشان ہیں کہ کیا کریں؟ تنقیح: • “جان کو خطرہ” کا کیا مطلب؟ • واقعہ کیا تھا؟ • صرف قرآن اٹھایا یا باقاعدہ قسم کے الفاظ بھی بولے؟ وضاحت کریں۔ جواب تنقیح: مزید پڑھیں

درود تاج پڑھنے کا حکم

سوال:درود تاج پڑھنا جائز ہے؟ اور یہ کیوں پڑھنا چاہیے؟ جواب:درود تاج میں بعض الفاظ شرکیہ ہیں، اس لیے اس کے پڑھنے سے اجتناب کرناچاہیے، جو درود شریف احادیث میں وارد ہیں ان کو پڑھنا افضل ہے۔ مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ درود تاج سے متعلق لکھتے ہیں: ”ابتداءً معلوم نہیں کس نے اس مزید پڑھیں