سوال:کیا حالت سجدہ میں سو جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:حالت سجدہ میں سونے سے وضو کے ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے کا دارومدار اس بات پر ہے کہ اس حالت میں استرخائے مفاصل(اعضاء کا ڈھیلا ہونا)پایا جاتا ہے یا نہیں؟ چنانچہ مرد اگر سنت کے مطابق سجدہ کرنے کی حالت میں سوجائے تو اس مزید پڑھیں
زمرہ: اعضاء
طہارت کے بعد اعضا خشک کرنا
سوال: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پوچھنا اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پونچھنے میں کوئی حرج نہیں البتہ مکمل خشک کرنے کے بجائے کچھ گیلاپن رہنے دینا بہتر ہے تاکہ عبادت کا اثر کچھ دیر باقی رہے۔ َعَن معاذِ بنِ جبلٍ مزید پڑھیں
نقلی پلکوں کے ساتھ وضو کا حکم
فتویٰ نمبر:4012 سوال: آج کل نقلی پلکیں لگاٸی جارہی ہیں جو گوند کے ساتھ دو مہینے کے لیے چپکا دی جاتی ہیں۔ کیا ان کے ساتھ وضو ہوجائے گا۔ والسلام سائلہ کا نام: ام فروۃ امجد پتا: كراچی الجواب حامدا و مصليا وضو میں جن اعضاء کا دھونا فرض ہے وہاں ایسی کوئی چیز لگی ہوئی مزید پڑھیں
کیا عورت کسی دوسری عورت سے باڈی ویکس (جسم کے بال صاف) کروا سکتی ہے؟
فتویٰ نمبر:1096 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل خواتین کا باڈی ویکس (body wax) کروانا بہت عام ہوگیا ہے۔ شریعت میں کسی دوسری خاتون سے باڈی ویکس (پورے جسم کے بال صاف) کروانے کی کتنی گنجائش ہیں؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا عورت کے لیے سر اور ابرو کے بال صاف کرنا درست نہیں۔ مزید پڑھیں
مرنے سے پہلے اعضاء ہبہ کی وصیت کرنا
فتویٰ نمبر:1096 سوال: السلام علیکم! مجھے یہ سوال پوچھنا تھا کہ اگر کوئی شخص مرنے سے پہلے یہ وصیت کرے کہ میرے مرنے کے بعد میرے اعضا نکال لیے جائیں تاکہ کسی انسان کے کام آسکیں تو کیا یہ جائز ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! اعضاء عطیہ کرنے کی مختلف صورتیں مزید پڑھیں
اعضاء کا عطیہ دینے کا کیاحکم ہے؟
فتویٰ نمبر:13 الجواب حامداومصلیا انسان کو اللہ تعالیٰ نے جو اعضاء عطا فرمائے ہیں انسان خود اس کا مالک نہیں ہے ، یہی وجہ سے ہے کہ خود کشی حرام ہے ۔ا ور جب انسان اپنے اعضاء کا مالک نہیں تو کسی کو عطیہ دینے کی وصیت بھی نہیں کرسکتا ۔نیز اعضاء عطیہ کرنا انسانی مزید پڑھیں
اعضاء وضوء کی دعا
وضو کے دوران ہر عضو کے دھوتے وقت جو دعا پڑھی جاتی ہے کیا یہ حدیثوں سے ثابت ہے؟ اگر ہے تو حوالہ کے ساتھ ارسال فرمائیں عین نوازش ہوگی۔ الجواب :ہر عضو پر جو دعا پڑھی جاتی ھے وہ حضرت انس اور حضرت علی رضی اللہ عنہما کی روایت سے نقل کی جاتی ہے ۔ مزید پڑھیں
انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا حکم
سوال : انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً واضح رہے کہ شرعاً انسان کے اعضاء انسان کی اپنی ملکیت میں نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے اس کو عاریۃً استعمال کیلئے عطا ہوئے ہیں چنانچہ اسی وجہ سے پاک وہند کے جمہور علماء کے نزدیک انسان کا مزید پڑھیں
جانور کے اعضاء کو ذبح سے پہلے فروخت کرنا کیسا ہے
جانورکے اعضاء مثلاً دل ،کلیجی اورپائے وغیرہ کوذبح سے پہلے فروخت کرناکیساہے؟ الجواب حامداًومصلیاً زندہ جانور کاگوشت یااسکے اعضاء مثلاً دل ،کلیجی وغیرہ کوذبح سے پہلے فروخت کرناباطل اورناجائزہے۔ الدر المختار – (5 / 62) ( ولبن في ضرع ) وجزم البرجندي ببطلانه ( ولؤلؤ في صدف ) للغرر ( وصوف على ظهر غنم مزید پڑھیں