اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جس نے اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات عطا فرمایا ہے۔ جس میں زندگی گزارنے سے متعلق ہر شعبہ زندگی کے بارے میں ہدایات دی گئی ہیں، مثلا س جب بچہ پیداہو تو اس کے داہنے کان میں اذان دی جائے ، بائیں کان میں اقامت کہی جائے مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
تعارف سورۃ الحجرات
اس سورت کے بنیادی موضوع دو ہیں * ایک یہ کہ مسلمانوں کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تعظیم کا کیسا رویہ اختیار کرنا چاہئیے * اور دوسرے یہ کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد واتفاق قائم رکھنے کے لئے کن اصولوں پر عمل کرناضروری ہے * اس سلسلے میں پہلے یہ مزید پڑھیں
دینداری باعثِ شرم
(١٣) عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِی ِّؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَسْتَخْفِیْ الْمُؤْمِنُ فِیْھِمْ کَمَا یَسْتَخْفِی الْمُنِافِقُ فِیْکُمُ الْیَوْمَ۔ (کنزالعمال ج١١،ص١٨٦) ترجمہ: حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مومن شخص لوگوں میں اس طرح چھپ کر مزید پڑھیں
اہلِ دین کسمپرسی کی حالت میں
(٨)عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ شَیْبَۃَﷺ اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ؐ یَقُوْلُ بَدَأَ الْاِسْلَامُ غَرِیْباً ثُمَّ یَعُوْدُ غَرِیْباً کَمَا بَدَأَ طُوْبٰی لِلْغُرَبَاءِ قِیْلَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَمَنِ الْغُرَبَاءُ قَالَ اَلَّذِیْنَ یُصْلِحُوْنَ اِذَا اَفْسَدَ النَّاسُ وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَیَنْحَازَنَّ الِْاسْلَامُ اِلٰی بَیْنَ ہٰذَیْنِ الْمَسْجِدَیْنِ کَمَا تَارِزُ الْحَیَّۃُ اِلٰی جُحْرِھَا۔ (معجم طبرانی،مجمع الزوائدج٧،ص٢٧٨) ترجمہ: حضرت عبدالرحمٰن بن شیبہ رضی مزید پڑھیں
تعارف سورۃ حم السجدۃ
یہ سورت اس مجموعے کا ایک حصہ ہے جسے حوامیم کہا جاتا ہے اور جس کا تعارف پیچھے سورۂ مؤمن کے شروع میں گزرچکا ہے ،اس سورت کے مضامین بھی دوسری مکی سورتوں کی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کے اثبات اور مشرکین کی تردید پر مشتمل ہیں*اس سورت کی آیت نمبر:۳۸ آیتِ سجدہ ہے،یعنی مزید پڑھیں
تعارف سورۃ لقمان
یہ سورت بھی مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی، جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کے بارے میں کفار مکہ کی مخالفت اپنے شباب پر تھی او رکافروں کے سردارحیلوں بہانوں اور پر تشدد کاروائیوں سے اسلام کی نشر واشاعت کا راستہ روکنے کی کوششیں کررہے تھے ،قرآن کریم کا اثر انگیز اسلوب جب مزید پڑھیں
نوحہ کا کیا حکم ہے
سوال: نوحہ کا کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:39 جواب :نوحہ کرنا اسلام میں مزید پڑھیں
ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل سےتصاویریاویڈیو بنانے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:29 ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل سےتصاویریاویڈیو بنانے سے متعلق مسئلہ میں کچھ تفصیل ہے وہ یہ کہ ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل کے ذریعے جو شکلیں نظر آتی ہیں،جب ان شکلوں کاپرنٹ لے لیا جائے،یا انہیں پائیدار طریقے سے کسی چیز پر نقش کر لیا جائے تو ان پر شرعاً تصویر کے احکام مزید پڑھیں
اسلام کا قانون زکوۃ وعشر ایک برکت
اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جس نے اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات عطا فرمایا ہے۔ جس میں زندگی گزارنے سے متعلق ہر شعبہ زندگی کے بارے میں ہدایات دی گئی ہیں، مثلا س جب بچہ پیداہو تو اس کے داہنے کان میں اذان دی جائے ، بائیں کان میں اقامت کہی جائے مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الرعد
یہ سورت بھی ہجرت سے پہلے نازل ہوئی تھی اور اس کا بنیادی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات اوران پر عائد کئے جانے والے اعتراضات کا جواب ہے * پچھلی سورت سورۂ یوسف کے آخر(آیت نمبر:۱۰۵) میں اللہ تعالی نے فرمایا تھا کہ آسمانوں اور زمین میں اللہ تعالی مزید پڑھیں