سوال : میں ایک گورنمنٹ کالج کی ٹیچر ہوں، ہمیں پرنسپل کی طرف سے کچھ طالبات کے نام دیے گئے کہ ان کو کسی طرح سے پاس کرانا ہے خواہ نقل کروا کے انہیں پیپر کرایا جائے یا بغیر پیپر چیک کیے انہیں نمبر دیے جائیں، کیا یہ ایسا کرنا دوسرے سٹوڈنٹس کی حق تلفی مزید پڑھیں
زمرہ: استاد
ٹیچرز ڈے یا فادرز ڈے منانا
سوال: آج کل عالمی طور پر ایک خاص دن استاد کے نام سے منایا جاتا ہے ،اس میں بچے اسکولوں میں استاد کی عزت واحترام کے اظہار کے لیے کارڈ وغیرہ بناتے ہیں اور اسی طرح بزم بھی سجائی جاتی ہے ،جس میں اسی عنوان پر تقاریر ہوتی ہیں۔اور اسی طرح والدین کے نام پہ مزید پڑھیں
مرداستاد کاجھوٹا پینے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۳﴾ سوال:- مرد استاد کا جھوٹا طالبہ پی سکتی ہے؟ جواب : آدمی (مردوعورت)کا جھوٹا پاک ہے ۔البتہ اجنبی مردوں، عورتوں کا جھوٹا کھانا ،پینا فتنے کے اندیشے کی بنا پر مکروہ لکھا ہے۔ استاد بھی اگر نامحرم ہوں تو طالبات کے لیے ان کا جھوٹا پینے سے اجتناب مزید پڑھیں
استاد کا بچوں کو مارنا
فتویٰ نمبر:3067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! استاد کا اپنے شاگردوں کو مارنے کا کس حد تک حق ہے اور کس صورت میں؟اگر حدیث یا قرآن کے حوالے کی روشنی میں جواب مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ بعض قاری حضرات یہ بات بھی کہتے ہیں کہ بچہ کے جسم کے جس جگہ علم مزید پڑھیں
کیا طالبہ مرد استاد کا جھوٹا پی سکتی ہے؟
مرد استاد کا جھوٹا طالبہ پی سکتی ہے؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃ ً آدمی (مردوعورت)کا جھوٹا بالاتفاق بلا کراہت پاک ہے اس لیے کہ جھوٹے میں لعاب کااعتبار کیاجاتاہے جو ا س میں مل جاتاہے اور انسان کا لعاب پاک ہے۔ فسؤر آدمی مطلقاً ولو جنباً او کافرًا۔۔۔۔۔۔ طاہر ( تنویر الابصار:و شرحہ الدر المختار مع مزید پڑھیں
دینی کام کے پیسے لینا کیسا ہے؟
مفتی طارق مسعود کے بیان سے اقتباس دینی کام کے پیسے لینا اخلاص کے منافی نہیں۔ بلکہ علماء کرام تو یہاں تک کہتے ہیں کہ اس زمانے میں دینی خدمت پیسے لے کر کرنی چاہیے۔ کیوں؟ اس لئے کہ جب پیسے لے کر کرو گے تو کام ذمہ داری سے کروگے۔ پیسے لئے بغیر کروگے مزید پڑھیں
3 جامعۃ الرشید سالا نہ فضلاء تقریب کی ملفوظات
ڈاکٹر ذیشان صاحب مغربی طرز فکر کی یونی ورسٹیوں میں میں نے پڑھایا ہے، اپنے تجربات کی روشنی میں میں آپ کے سامنے وہ چند باتیں بیان کرتا ہوں جس سے مجھے مسلمانوں کا استحکام نظر آتا ہے: یہ نظریہ بنانا چاہیے کہ دین صرف اپنے لیے نہیں ہے بلکہ سب کے لیے ہے مزید پڑھیں
یونی ورسٹیوں میں علومِ اسلامیہ کی نوعیت
جس طرح دینی مدارس میں علومِ اسلامیہ کے نصاب کی تجدید کی آوازیں اٹھتی ہیں، حق بات یہ ہے کہ ہماری یونی ورسٹیاں بھی علومِ اسلامیہ کے نصاب اور یونی ورسٹیوں کے اس نصاب کو پڑھانے والے اساتذہ بھی ان علوم کی بابت ضروری معاصر آگاہی میں بالعموم بے خبری کے ابتلا کا شکار ہیں، مزید پڑھیں
طلبہ و طالبات کے لیے چند مفید باتیں
تمام مدارس دینیہ میں جہاں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہونے والا ہے ۔ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس حوالے سے “طالب علم ” کے لیے چند مفید باتیں عرض کر دی جائیں ۔ 1)”طالب علم کو چاہیے کہ علم کے حاصل کرنے میں کوئی فاسد نیت اور دنیوی غرض نہ ہو ۔اخلاص کے مزید پڑھیں