سوال:ایک آدمی صاحب ِ ترتیب ہے اسکی فجر کی نمازقضاء ہوگئی ہےابھی نماز ِظہر کی جماعت بھی کھڑی ہے تو کیا اب فجرکی نمازپڑھنا افضل ہے یاجماعت میں شامل ہوناافضل ہے؟ فتویٰ نمبر:334 الجواب حامداًومصلیاً صورتِ مسئولہ میں اگر مذکورہ آدمی صاحبِ ترتیب ہے تو پھر اس کیلئے ضروری ہےکہ پہلے فجر کی نمازکی قضاء مزید پڑھیں
زمرہ: zuhar
نمازوں کے مستحب اوقات
السلام علیکم مفتی صاحب ایک سوال اوقات صلوتہ سنت کیا ہے؟ فتویٰ نمبر:127 جواب:نمازوں کے مستحب اوقات فجر کی نماز کا مستحب وقت جب اُجالا ہو جائے اور اتنا وقت ہو کہ قرآتِ مستحبہ کو ساتھ سنت کے موافق اچھی طرح نماز ادا کی جائے اور پھر نماز سے فارغ ہونے کے بعد اتنا وقت مزید پڑھیں
کیا سفر میں دو وقت کی نمازیں ایک ہی وقت میں پڑھ سکتے ہیں
سوال:کیاسفر میں ظہر عصر یا عصر مغرب کی نماز اکھٹی پڑھ سکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:101 جواب:حضراتِ احناف رحمہم اللہ کے نزدیک حج کے دوران مزدلفہ اور عرفۃ کے علاوہ اور کہیں بھی دو نمازوں کو ایک وقت میں ادا کرنا جائز نہیں بلکہ گناہ ِکبیرہ ہےالبتہ سفرکی حالت میں اس بات کی اجازت ہے مزید پڑھیں