کیا بیماری کو متعدی کہنا درست ہے؟

سوال: کیا یہ یقین رکھنا اور ایسا کہنا اور عمل کرنا کفر ہے؟ کہ کسی کی بیماری کسی کو لگ جاتی ہے؟ اور یہ جملہ کہنا بھی کہ فلاں بچی اسکول سے وائرس لے کر آئی اور اس نے مجھے بھی وائرس لگا دیا؟ مطلب یہ کہنا کہ اپنی بیماری مجھے لگادی ۔ یہ جملہ مزید پڑھیں

میرال نام کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرال نام کا معنیٰ بتا دیں ۔ الجواب باسم ملھم الصواب میرال عربی ،اردو زبان کا لفظ نہیں ہے ،لہذا اس کا معنیٰ بھی معلوم نہیں ہوسکا ،نام کا چونکہ شخصیت پر اثر پڑتا ہے لہذا بہتر ہے کہ کوئی اور بامعنیٰ نام رکھا جائے ۔یا صحابیات و صالحات کے مزید پڑھیں

دانتوں میں بینڈیج کی صورت میں روزہ رکھنا

میں روزہ رکھنا چاہ رہی تھی مگر میرے دانت میں بینڈیج ہے جسکی وجہ سے منہ میں ہر وقت اسکا ذائقہ آتا رہتا ہے، ایسے میں روزہ ہو جائے گا؟ الجواب باسم ملهم الصواب اگر دوا کا ذائقہ حلق کے اندر محسوس ہوتا ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ دوا حلق سے مزید پڑھیں

نیت نماز

سوال: 1۔نماز کی نیت کیسے کرتے ہیں؟ 2۔کن الفاظ میں اس کے بارے میں بھی بتا دیں۔ 3۔یہ سنت سے سے ثابت ہے؟ یا بس دل میں نیت ہو اور بس۔ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔واضح رہے کہ نیت دراصل دل کے ارادے کانام ہے۔ نیت کے لیے زبان سے الفاظ کا اداکرنا ضروری نہیں۔ مزید پڑھیں

درود شریف پڑھنے کی منت ماننا

سوال: کسی نے اس طرح کہا کہ میرے بچے روز عربی زبان اچھی طرح سمجھ جائیں تو میں 41 مرتبہ درودشریف روز شکرانے کے طور پر پڑھوں گی؛ لیکن اب روز پڑھنا بھول جاتی ہیں اور کبھی تو 15،15 دن بھی بھول جاتی ہیں۔ ایسی صورت میں کوئی اور حل ہے یا پھر روز کے مزید پڑھیں

حجر اسود کا قیامت کے روز لوگوں کے حق میں گواہی دینا

سوال: کیا یہ بات صحیح ہے کہ حجر اسود کو قیامت کے دن دو آنکھیں اور زبان دی جائے گی،جس جس نے اسے چوما ،قیامت کے دن ان کی شفاعت کرے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی مذکورہ بات حدیث مبارک سے ثابت یے،چنانچہ حدیث ملاحظہ ہو: عن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قال: قال مزید پڑھیں

آیات کا ترجمہ لکھنا

سوال: میرے بیٹے کے اسکول کے اسائنمنٹ میں مختلف قرآنی آیات کا صرف ترجمہ لکھنا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ مکمل قرآن کریم کا عربی کلمات میں آیات لکھے بغیر کسی اور زبان میں محض ترجمہ لکھنا جائز نہیں ہے۔ البتہ ایک دو آیات کا الگ سے، عربی مزید پڑھیں

دورانِ تراویح حافظہ کا حافظ کو لقمہ دینا

سوال: کیا حافظ لڑکی حافظ لڑکے کو تراویح میں لقمہ دے سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب واضح رہے کہ اگر امام سے کوئی غلطی آجائے تو اس پر امام کو متوجہ کرنے کے لیے شریعت نے عورت کو جو طریقہ بتایا ہے وہ یہ ہے کہ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی پشت پر مزید پڑھیں

محض لوگوں سے تذکرہ کرنے سے کوئی جگہ مسجد کے لیے وقف نہیں ہوتی

سوال: میں نے ایک گودھرا گلستان میں مسجد بنانے کی نیت سے 240 گز کا ایک پلاٹ خریدا ۔ اس جگہ ۳۵ سالوں سے پلاٹوں کی خریداری تو ہورہی ہے۔اب تک وہاں کوئی آبادی نہیں ہوپائی ہے۔میں نے اپنی اس نیت کا ایک دو افراد کو بتایا بھی تھا۔لیکن  بوجہ بالکل آبادی نہ ہونے کے مزید پڑھیں