سورۃ الکہف کے اعداد وشمار ومرکزی موضوع

اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے اٹھارویں نمبر کی سورت ہے۔12 رکوع،110آیات،1583 کلمات اور 6425 حروف پرمشتمل ہے۔ تاریخ نزول: یہ مکی زندگی کے اس دور میں نازل ہوئی ہوگی جب کفار مکہ کے ظلم و ستم نے شدت اختیار کرلی تھی مگر ابھی ہجرتِ حبشہ واقع نہیں ہوئی تھی۔ اس وقت صحابہ کرام مزید پڑھیں

تعارف وخلاصہ مضامین

اپنے مضامین کے اعتبار سے یہ پچھلی سورت یعنی سورۂ انفال کا تکملہ ہے۔غالباً اسی لیے عام سورتوں کے برخلاف اس سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ نازل ہوئی نہ لکھی گئی ۔ اس کی تلاوت کا قاعدہ بھی یہی ہے کہ جو شخص پیچھے سورۂ انفال سے تلاوت کرتا چلا آرہا مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں ذکر کردہ واقعات

1۔بادشاہ نمرود خود کو خدا کہتا تھا۔ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا کہ میرا خدا زندگی اور موت کا مالک ہے۔نمرود نے جواب میں ایک بے قصور شخص کو قتل کروادیا اور موت کی سزا پانے والے مجرم کو رہا کردیا ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب دیکھا کہ یہ خر دماغ اور بدعقل ہے مزید پڑھیں

وفات کے بعد مشترکہ جائیداد کا حکم

سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک گھر ہے جو شوہر اور بیوی دونوں کے نام ہے ۔ دونوں بہت سالوں سے بیرون ملک رہ رہے ہیں۔ گھر میں پیسہ سارا شوہر کا لگا ہے۔ شوہر کے انتقال کے بعد گھر قانونی طور پہ بیوی کے نام ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ اب اس مزید پڑھیں

جماعت کے ساتھ قضاء نمازیں پڑھنا

سوال:اگر کسی شخص کی زندگی میں کافی نمازیں قضاء ہوں اور وہ اپنی نمازیں لوٹانا چاہیتا ہو اسکی تدبیر یہ کرنا چاہیتا ہو کہ ہر نماز اپنے وقت پر ادا کرنے کے بعد اسی وقت کی پچھلی قضاء نماز کسی اور مسجد میں جیسے بریلویوں اور غیر مقلد کی مسجد میں فرض نماز کے ساتھ مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں

تحقیق احادیث

سوال: 1 ۔ ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‘جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور مزید پڑھیں

بیٹی کے نام گھر کرنا تاکہ رشتہ دار قبضہ نہ کریں

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایک فیملی ہے جن کی اولاد میں صرف ایک ہی بیٹی ہے ۔ ان کا ایک گھر ہے جس میں وہ رہتے ہیں اور ایک فلیٹ بھی ہے۔ شوہر اور بیوی دونوں کے کافی سارے بہن بھائی اور رشتے دار ہیں۔ فلیٹ بیوی کے نام پر ہے۔اب یہ میاں بیوی مزید پڑھیں

فوت شدہ بیٹے کے بچوں کا جائیداد میں کوئی حصہ ہے؟

سوال : یہ پوچھنا تھا کہ ایک والد حیات ہیں اور ساری جائیداد ان کے نام ہے وہ اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں ،ان کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں، ایک بیٹا فوت ہوچکا جس کی بیوہ اور بچے ہیں ،سوال پہ ہے کہ اس بیوہ اور بچوں کا جائیداد میں مزید پڑھیں

خواتین کا ہیل والے جوتے پہننا

سوال: خواتین مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہن سکتی ہیں؟ دونوں قسم کی ہیل کا بتائیے گا آواز والی اور بغیر آواز والی۔ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے مکمل پردے کے ساتھ ہیل والی سینڈل پہننا درست ہے، لیکن چونکہ یہ صلحاء کی عورتوں کا طریقہ نہیں ہے، اس لیے اجتناب مزید پڑھیں