فحاشی اور موسیقی 1۔موسیقی کو شیطان کی آواز کہاگیا ہے۔{وَاسْتَفْزِزْ مَنِ اسْتَطَعْتَ مِنْهُمْ بِصَوْتِكَ } [الإسراء: 64] 2۔نہ زنا کرو نہ زنا کے قریب لے جانےوالے کام کرو!وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَا إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلًا[الإسراء: 32] بیت المال یتیم اور وقف کی املاک میں ان کی مصلحت کے خلاف کوئی کام نہ کرو! {وَلَا تَقْرَبُوا مزید پڑھیں
زمرہ: zina
ایک مقولے کی تحقیق
سوال:سننے مین اتا ہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں
ایک مقولے کی تحقیق
سوال: سننے میں آتاہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں
پوشیدہ گناہ کو ظاہر کرنا۔
سوا ل: ایک لڑکی سے زنا ہوگیا لیکن یہ بات ظاہر نہیں ہوئی اور اس نے اللہ تعالی سے بہت معافی مانگی عرصہ دو سال کے بعد اس کا رشتہ آیا ہے والدین شادی کرنا چاہتے ہیں،مگر اس کے دل میں شرمندگی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کو شادی کے بعد اپنا پہلا مزید پڑھیں
خاوند کا چہرے کے پردے سے منع کرنا
سوال: اگر کسی کے شوہر کو چہرہ چھپانا پسند نا ہو تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ پردہ ایک شرعی حکم ہے ، شوہر کا اس سے روکنا یا منع کرنا جائز نہیں ہے، لہذا شوہر کو حکمت وبصیرت کے ساتھ خود ورنہ خاندان کے بڑوں کے ذریعے یہ بات سمجھانی مزید پڑھیں
شادی شدہ زانی کے لئے رجم کرنے میں حکمت ۔
سوال:السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ شادی شدہ اگر زنا کرے تو رجم کرنے کا حکم ہے یہ اس لئے ہے کہ آگے اور لوگ ایسے کام نہ کریں اور معاشرے میں برائیاں نہ پھیلیں۔ مجھے یہ حکم بڑا سخت لگ رہا ہے میں اپنے آپ کو سمجھانے کے لئے کوئی وجہ نکال رہی ہوں تاکہ مزید پڑھیں
شادی شدہ عورت سے زنا سرزد ہو جائے ۔
سوال۔اگر کسی شادی شدہ عورت سے گناہ (زنا) سرزد ہو جائے تو کیا شوہر کو بتانا ضروری ہے یا اللہ کے سامنے توبہ استغفار کر لے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر کسی خاتون سے ایسا گناہ سرزد ہو جائے تو اسے چھپائے ہی رکھے شوہر کو نہ بتائے اور سچے دل سے توبہ استغفار مزید پڑھیں
حاملہ کا کسی اور مرد سے نکاح کرنا
سوال: السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ! 1 اگر کسی سے زنا جیسا گناہ ہوگیا ہو ، اور 5 یا 6 ماہ کا حمل ہو اسکو ضائع کرواسکتے ہیں ؟ 2 ایسی عورت کی کسی اور مرد کے ساتھ شادی کروا سکتے ہیں ؟ الجواب حامدا و مصليا وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ 1اگر کسی لڑکی سے مزید پڑھیں
شادی شدہ عورت کا زنا کرنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۴﴾ سوال:- مفتیان عظام! ایک شادی شدہ مسلمہ کسی غیر مسلم کے ساتھ بھاگ گئی اور اس کے ساتھ پندرہ بیس دن گزار کر پھر اپنے مسلمان شوہر کے پاس واپس آ جاتی ہے ، اس وقفہ میں وہ اس غیر مسلم کے ساتھ زنا کر چکی ہے ، مزید پڑھیں
مزنیہ سے حالت حمل میں نکاح کا حکم
فتویٰ نمبر:1083 سوال:ایک عورت نے زنا کااقرار کیا۔مرد نے بھی جرگہ میں اقرار کرلیا ۔اس زنا کاحمل ٨ ماہ کا ھوگیا۔جرگہ زانی وزانیہ کا نکاح کرانے کافیصلہ کرنا چاہتا ہے۔کوئی ممانعت تو نہیں ؟استبراء رحم کب ضروری ہوتاہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر زانیہ کو زانی سے حمل ہو تو اس زانی کا مزنیہ سے مزید پڑھیں