علامہ حصکفی کے نزدیک اگر شروع میں تسمیہ بھول جائے تو بیچ میں بسم اللہ پڑھنامسنون نہیں بلکہ مستحب ہے۔البتہ کھاناکھاتے ہوئے شروع میں بسم اللہ بھول جائے تو بیچ میں بھی پڑھ سکتا ہے کیونکہ وضوعمل واحد ہے کھانا عمل واحد نہیں بلکہ اس کاہر لقمہ الگ فعل ہے اس لیے اس میں مزید پڑھیں
زمرہ: zimmadar
وضوکے شروع میں بسم اللہ پڑھنے کی تفصیل
تسمیہ سے مراد ” بسم اللہ” یا مکمل ” ﷽” یا «بِاسْمِ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ» یا “بسم اللہ العظیم و الحمد للہ علی دین الاسلام” ہےاگرچہ یہ حدیث غریب ہے لیکن فضائل اور ادعیہ میں ان احادیث پر عمل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اور بعض روایات میں تعوذوتسمیہ دونوں پڑھنے کا ذکر ہے۔ علامہ مزید پڑھیں
بیوی کا شوہر کو حق معاف کرنے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ دوسری شادی کرنے کی صورت میں شوہر کو حق معاف کرنے سے کیا مراد ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ازدواجی رشتہ ،زوجین کے مابین کئی حقوق کو لازم کردیتا ہے ،مثلا :بیوی کا مہر،نان و نفقہ،رہائش،اور کسی ایک کے انتقال کی صورت میں دوسرے کا اس کے ترکے میں حصہ مزید پڑھیں
چوری سے لیا گیا مال کا واپس کرنا ضروری ہے
فتویٰ نمبر:947 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی بچے نے دادی کے پیسے چوری چھپے اٹھا لیے اور ان میں سے کچھ پیسوں کا سامان لے آیا اور کچھ پپیسے استعمال کر لےء ماں باپ کو بعد میں پتا چلا تو انہوں نے چیزیں سنبھال کر رکھ لیں اب والدین مزید پڑھیں