(سورۃ البقرۃ ) اس کے بعد اﷲ سبحانہ و تعالیٰ نے بنی اسرائیل میں انبیاء کے بھیجے جانے اور ان پر طرح طرح کی نعمتوں کے اتارے جانے کا ذکر فرمایا اور اس کے ساتھ بنی اسرائیل کی 40 سرکشیوں اور نافرمانیوں کا ذکر فرمایا جس کی وجہ سے ان پر اﷲ نے ہمیشہ ہمیشہ مزید پڑھیں
زمرہ: zillat
دوران نماز رکعتوں میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال:میں نے عشاء کی چار رکعت فرض کی نیت کی دو سجدے کرنے کے بعد مجھے یہ شک ہوا کہ یہ پہلی رکعت ہے یا دوسری تو دو کا خیال کرکے قعدہ کرلیا پھر تیسری اور چوتھی رکعت میں صرف فاتحہ پڑھی اور آخر میں قعدہ کرکے سلام پھیر دیا مزید پڑھیں
دعا کے کلمات کی ترتیب بدل دینے کا حکم
فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اس طرح کی دعاٶوں میں اگر کلمات کی ترتیب بدل جائے تو کوٸی قباحت تو نہیں؟ دعا: ثلاثون بلاء کان یستعیذ منھا النبی صلی اللہ علیہ وسلم: اللھم انی اعوذ بک من العجز والکسل والجبن والبخل والھرم والقسوة والغفلة والعیلة والذلة والمسکنة۔ واعوذ بک من الفقر والکفر والشرک والفسوق مزید پڑھیں
خواب میں سورہ آل عمران پڑھنا
سورہ آل عمران : خواب میں سورہ آل عمران پڑھتے ہوئے دیکھنا حسن خاتمہ اور نیکی کی دلیل ہے اگر قرض دار ہے تو قرض ادا کرے گا لوگوں میں عزت ہوگی کیونکہ اس سورت کے مضامین ایسے ہی ہیں عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ نے جو عزت دی تھی اس کا تذکرہ اس سورت مزید پڑھیں
خواب میں آستانہ میں دیکھنا
آستانہ گھر کا آستانہ اپنے اوپر گرتے دیکھا تو عذاب اور ہلاکت کی طرف اشارہ ہے ۔ فَخَرَّ عَلَيْهِمُ السَّقْفُ مِن فَوْقِهِمْ ( النحل ) گھر کا آستانہ بلند ہوتے دیکھے تو اسی قدر عزت اور مال نصیب ہوگا اور اگر یہ دیکھے کہ گھر کا آستانہ گر گیا ہے تو عزت اور مرتبہ گرنے مزید پڑھیں
تعارف سورۃ اللہب
یہ سورت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا مگر بدترین دشمن ابولہب او را سکی بیوی ام جمیل کاانجام بتلاتی ہے اس شخص کواپنے مال اور اولاد پر بڑا غرور تھا لیکن مال واولاد اسے اللہ کے عذاب سے نہ بچاسکے یہ دونوں میاں بیوی ذلت آمیز عبرتناک انجام سے دوچار ہوئے۔ (خلاصہ مزید پڑھیں
نفرتوں کا خاتمہ … اہل علم سے چند گزارشات
مفتی انس عبدالرحیم www.suffahpk.com اہل علم کے فضائل: علم اور اہل علم کے فضائل بے شمار ہیں۔ قرآن و حدیث جہاں ان کی مدح و ثناء سے بھرپور ہیں وہاں قوموں کی تاریخ میں ان کی تعریف و توصیف زبان زدعام ہے۔ مختصراً یہ کہ علم و اخلاق کائنات کی بقاء کا باعث بھی ہیں مزید پڑھیں