نماز کے بعد کھانے کا ذرہ دانت میں سے نکلے تو نماز ہوجائے گی؟

سوال:وضو کر کے نماز پڑھ لی لیکن بعد میں دیکھا کہ دانتوں میں کھانے کا ذرہ پھنسا ہوا تھا جو نماز پڑھنے کے بعد نکلا، تو کیا وہ نماز اور وضو درست ہو گئے یا دوبارہ پڑھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ دانتوں کے درمیان پھنسے ہوئے غذا  کے ریزے اور کھانا عام مزید پڑھیں

اخبار کو راستے سے اٹھانا

سوال: میں مدرسے جاتی ہوں راستے میں اکثر اخبار کے ٹکڑےپانی سے گیلے ہوتے ہیں دل ہی نہیں کرتا ہاتھ لگانے کو پر اٹھا لیتی ہوں۔ اگر گیلے والے نہ اٹھاؤں تو کچھ ہو گا تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: اخبار میں اگر بظاہر قرآن پاک کی کوئی آیت ، حدیث مبارکہ یا اللہ مزید پڑھیں

 سید کو رقم لینے کے بعد معلوم ہوا کہ رقم زکوۃ کی ہے

سوال:ایک سید طالب علم کو  کہیں سے رقم معاونت کے طور پر ملتی رہی  بعد میں معلوم ہوا کہ وہ زکوۃ کی رقم تھی   اب کیا حکم ہوگا؟ لینے والے کے لیے اور دینے والے کے لیے بھی ؟ اور جو رقم خرچ ہوگئی کیا وہ واپس کرنی ہوگی؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے مزید پڑھیں

مریض سے نماز روزہ کا فدیہ ساقط ہوگا یا نہیں؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایسا مریض جو سر کے اشارے سے بھی نماز نہ پڑھ سکے اور اس سے نماز ساقط ہوگئی ہو اور کئی سال سے اس حال میں ہو کہ تندرستی کی کوئی امید نہ ہو کیا اس کے روزے بھی ساقط ہو جائیں گے یا ان کا فدیہ دینا ہوگا ؟ مزید پڑھیں

 نجاست غلیظہ و خفیفہ میں اعتبار کون سی نجاست کا لگایا جائے گا

سوال:اگر نجاست غلیظہ اور خفیہ اکٹھے دونوں بدن پہ لگ جائیں تو نجاست کا حکم کس نجاست کے لحاظ سے لگایا جائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب: نجاست غلیظہ و خفیفہ اکٹھے لگ جائیں تو احتیاطا نجاست غلیظہ کے لحاظ سے حکم لگایا جائے گا یعنی ٹھوس نجاست میں ایک درھم (4.35گرام) سے زیادہ اور مزید پڑھیں

وقت سے پہلے اذان دینا

سوال-اگر وقت سے پہلے اذان دے دی تو کیا اعادہ ضروری ہوگا؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے کہ اذان سنتِ مؤکدہ اور دینی شعار ہے ، اسلام میں اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔اذان کا مقصد نماز کا وقت داخل ہونے کی خبر دینا ہے،وقت داخل ہونے سے پہلے یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا۔ مزید پڑھیں

 خضاب کا حکم شرعی

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ داڑھی یا بالوں پر کالے رنگ کے علاوہ کوئی دوسرا براون رنگ کے شیڈ کا ہئیر کلر لگانا جائز ہے کہ نہیں؟ کسی نے تحقیق کی اور کہا کہ ہئیر کلر کی لئیر بنتی ہے بالوں پر جس سے وضو اور غسل نہیں ہوتا اس لئے جائز نہیں۔ مزید پڑھیں

میت کوغسل دینےکےبعدخودغسل کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1021 مفتی صاحب میت کو جس نے غسل دیا ہو اس کا بعد میں خود غسل لینا ضروری ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام! میت کو غسل دینے کے بعد خود غسل کرنا ضروری نہیں، بلکہ مستحب ہے۔ من غسل ميتافلیغتسل( ابن ماجہ٬ باب ما جاء فی الجنائز،رقم الحدیث:١٤٦٣) يندب الغسل من غسل مزید پڑھیں