سوال: قرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ آدم علیہ السلام پہلے انسان ہیں اور اندازا ہے کہ وہ دس ہزار سال پہلے کے زمانے سے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھیں ایسی ہڈیاں ملی ہیں کہ جن سے معلوم ہوتا ہے کہ لاکھوں بلکہ ملین سال پہلے بھی انسان موجود تھے۔ اس کی مزید پڑھیں
زمرہ: zamana
سورۃ الانعام کا زمانہ نزول ونام کی وجہ
اعدادوشمار: سورۃ الانعام مکی سورت ہے۔ لوح محفوظ اور مصحف عثمانی کی ترتیب پر اس کا نمبر چھٹا ہے جبکہ نزول اس کا پچپن وے نمبر پر ہوا۔ بیس رکوع اور ایک سو پینسٹھ آیات پر مشتمل ہے۔ الفاظ کی تعداد 3055 ہے جبکہ حروف کی تعداد 12418 ہے۔ زمانہ نزول: مکی سورت ہےتاہم اس مزید پڑھیں
شب قدر کے مختلف راتوں میں ہونے کا حکم
سوال:یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ لیلةالقدر صرف طاق راتوں میں ہو سکتی ہے۔ یہ آخری عشرہ کی کسی بھی رات میں ہو سکتى ہے۔ اور ہاں میں نےایک بار پھر پوسٹ کرنے سے پہلے ڈاکٹر فرحت ہاشمی سے تصدیق کی تھی۔ کہ طاق راتوں کی فضیلت زیادہ ہے لیکن لیلةالقدر کسی بھی رات مزید پڑھیں
کان چھدوانا
سوال: کان کی نرم ہڈی والی جگہ سے چھدوانے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے کان چھدوانا جائز ہے بشرطیکہ نامحرم سے نہ چھدوائے جائیں۔ حوالہ جات: 1…لا بأس بثقب أذن البنت والطفل استحسانا ملتقط.ظاهره أن المراد به الذكر مع أن ثقب الأذن لتعليق القرط،وهو من زينة النساء،فلا يحل مزید پڑھیں
سفر میں قصر نماز کا طریقہ
فتویٰ نمبر:2030 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سفرمیں نمازپڑھنےکاکیاطریقہ ہے مردحضرات سفرمیں جماعت سے مکمل نمازپڑھیں گے یااکیلےنمازپڑھیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جب کوئی آدمی تین منزل ( یعنی 48 میل یا 77.24 کلومیٹر) کے سفر کا ارادہ کرکے گھر سے نکلےتو وہ شریعت کے قاعدے سے مسافر ہے، وہ ظہر، عصر اور عشاء کی مزید پڑھیں
ارض فلسطین کی ماں
والدہ! کیا مسجد اقصٰی صرف ہماری ہے؟ نہیں بیٹا! مسجد اقصیٰ ہر مسلمان کا ہے۔دنیا کے ہر مسلمان کا اس پر اتنا ہی حق ہے جتنا ہمارا ،ہر مسلمان پر اس کی حفاظت کرنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا ہمارے لیے ضروری ہے۔ والدہ! پھر ہم اکیلے ہی کیوں لڑتے ہیں؟کیا دنیا میں مسلمان کم مزید پڑھیں
ٹیکس کاتفصیلی حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:207 سوال:ٹیکس کاحکم تفصیل سےبیان کیجیے! الجواب حامداومصلیاً کسی بھی مملکت اورریاست کوملکی انتظامی امورچلانےکےلیے، مستحقین کی امداد، سڑکوں، پلوں اورتعلیمی اداروں کی تعمیر، بڑی نہروں کاانتظام، سرحد کی حفاظت کاانتظام، فوجیوں اورسرکاری ملازمین کومشاہرہ دینے کےلیے اوردیگر ہمہ جہت جائزاخراجات کوپورا کرنے کے لیے وسائل کی ضرورت ہوتی اوران وسائل کوپورا مزید پڑھیں
سفرمیں قصرکیوں پڑھیں؟
فتویٰ نمبر:1029 السلام علیکم ۔ میری ایک رشتہ دار ہیں ان کا کہنا ہے کہ سفر قصر کیوں پڑھیں جب سہولت سے مکمل نماز پڑھی جاسکتی ہے۔ ان کا نظریہ یہ ہے کہ انسان اپنی سیر و تفریح کے چکر میں عبادات کو کم کیوں کرے۔ اور یہ کہ قصر نماز کسی آیت یا صحیح مزید پڑھیں
آن لائن تعلیم کا حکم
سوال:کیا آن لائن تعلیم بدعت ہے؟ سائلہ:ھنیئہ ندیم فتوی نمبر:05 الجواب حامدۃ ومصلیۃ جواب سے پہلے بدعت کے معانی سمجھ لیں ،غیر دین کو دین سمجھنا بدعت ہے ۔جو چیز صحابہ کے زمانے میں نہ تو بذات خود پائی گئی ہو اور نہ ہی اس کی اصل صحابہ کے زمانے میں پائی گئی ہو تو مزید پڑھیں
ہماری تمنا
ہم چاہتے ہیں کہ یہاں ایسے لوگ پیدا ہوں کہ کسی کی نظر حدیث پر ہو، کسی کی فقہ پر ، کوئی تفسیر کا ماہر ہو، کوئی عبارت پڑھنے میں ماہر ہو یہی زمانہ ہے بننے کا ۔ ابھی جس نے خوشخطی سیکھ لی سیکھ لی ۔ ورنہ آخر تک کیڑے مکوڑے ہی بناتا رہے مزید پڑھیں