Eye liner یاeye pencil آنکھوں میں لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے

سوال: Eye liner یاeye pencil  آنکھوں  میں لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:44  جواب: Eye liner آنکھوں میں تہہ  کو جمادیتی ہے  جس سے  پانی  جلد تک  نہیں پہنچ پاتا لہذا   وضو نہیں ہوگا۔ جبکہ eye pencil   میں وضو درست ہے ۔  “امراۃ  غسلت  وقد کان  بقی  فی  اظفارھا   ۔۔  ( مزید پڑھیں

سنی پلاسٹ لگا ہو تو کیا وضو ہوجائے گا

فتویٰ نمبر:599 سوال: اگر انگلی یا ہاتھ میں چوٹ لگ جائے اور اس پر سنی پلاسٹ لگائیں  تو  کیا اس پر  وضو ٹھیک  ہے ۔ جبکہ  مذکورہ چوٹ سنی پلاسٹ  کے لگائے بغیر  بھی ٹھیک ہوسکتی  ہے  تو اس وقت  سنی پلاسٹ  ( فوری  پٹی  پیکٹ  والی ) کی وجہ  سے  جو تھوڑے  حصہ  میں مزید پڑھیں

نیل پالش کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء دین اگر نیل پالش لگی ہوتو وضو ہوگا یا نہیں ؟ جواب :ناخن پالش لگانا کفار کی تقلید ہے اس سے وضو نہیں ہوتا۔( آپ کے مسائل اور ان کا حل:2/طبع لدھیانوی)