مسجد کے احکام

مسجد کے احکام مسجد کا دروازہ بند کرنا مکروہِ تحریمی ہے،البتہ اگر نماز کا وقت نہ ہو اورمسجد کی حفاظت کے لیے دروازہ بند کرلیا جائے تو جائز ہے۔ مسجد کی چھت پرپیشاب، پاخانہ یا جماع کرناجائز نہیں۔ جس گھر میں مسجد ہو وہ پورا گھر مسجد کے حکم میں نہیں، اسی طرح وہ جگہ مزید پڑھیں

اذان و اقامت کے متفرق مسائل

اذان و اقامت کے متفرق مسائل مسئلہ: اذان اور اقامت کی حالت میں کوئی دوسری بات نہ کرے، چاہے وہ سلام یا سلام کا جواب ہی کیوں نہ ہو، اگر کوئی شخص اذان واقامت کے دوران زیادہ بات چیت کرے تو اذان کا اعادہ کرے، اقامت کا نہیں۔ مسئلہ:اگر کوئی شخص ایسے مقام پرظہر کی مزید پڑھیں

لذت محسوس ہو اور ڈسچارج نہ ہو تو غسل کا حکم

سوال :اسلام عليكم باجی ایک مسئلہ پوچھنا ہے۔ نیند میں عورت کو لذت محسوس ہو، اور آنکھ کھلنے پر کوئی ڈسچارج نا ہو تو کیا غسل فرض ہوگا؟ یا اگر کبھی (لیکوریا بھی ہو سکتا ہے) اور کبھی وائٹ رطوبت ڈسچارج ہو تو کیا فرض کریں گے (نیند سے جاگنے پر)؟ کیسے پتا لگتا ہے مزید پڑھیں

گارنیئر اور اس جیسی دیگر کمپنیوں کے کلرز کے استعمال سے وضو اور غسل کا حکم

سوال: گارنیئر،لوریل، ریولون اور اسی طرک اولیویا کے کلرز یہ میٹیلک ڈائیز ہوتے ہیں یعنی بالوں پر ایک طرح کی لیئر چڑھا دیتے ہیں جس سے غسل اور وضو نہیں ہوتا ۔اس کے بارے میں راہنمائی فرمائیے کیا ایسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ہماری معلومات کے مطابق اس طرح کی کمپنیوں کے کلرز میں مزید پڑھیں

تیمم کے پتھر کا سائز

سوال:تیمم اگر پتھر سے کیا جا رہا ہو تو اس کا سائز کتنا ہونا چاہئے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب احتیاط اسی میں کہ ڈھیلا سائز اتنا بڑا ہو جس پر دونوں ہاتھ ایک بار مارسکیں یا کہ کم از کم اتنا بڑا کہ ایک ہاتھ ہتھیلی اور انگلیوں کے ساتھ اس پر آ جائے مزید پڑھیں

کیا ویسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں؟

سوال!کیا وسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں کیونکہ وسلین کی چکنی.موٹی تہ جلدپر لگتی ہے اگر صابن سے چہرہ نہ دھو تو کیا وضو ہوجائےگا.              الجواب بعون الملک الوہاب  وضوء کرتے وقت ہاتھ، منہ اور پاؤں کا دھونا ضروری ہے جیسا کہ ارشاد  باری تعالٰی ہے:  مزید پڑھیں

اسپرے شدہ بالوں پروضوکاحکم

السلام علیکم! بالوں پر سپرے کرنے سے بال اکڑ جاتے ہیں اس صورت میں وضو ہو جائے گا یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب چوتھائی سر کا مسح کرنا فرض ہے، اسوقت مارکیٹ میں 2 طرح کے ہیئر اسپرے دستیاب ہیں ایک وہ جن سے بالوں پر کوئی تہہ نہیں جمتی دوسرے وہ جو کہ مزید پڑھیں

سفر کے دوران عورت کے لیے وضو میں دستانوں اور جرابوں پر مسح کرنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۰﴾ سوال:-      اگر عورت سفر میں ہو تو کیا رش میں وضو کرتے ہوئے وہ دستانوں اور جرابوں پر مسح کر سکتی ہے تا کہ بے پردگی نہ ہو؟ جواب :-       قرآنِ پاک میں وضو کے  دوران ہاتھ اور پیر دھونے کو فرض قرار  دیا گیا ہے ،اس لیے مزید پڑھیں

 بریسٹ کینسر کی سرجری کے زخم سے نکلنے والا پانی کب نا پاک سمجھا جاتا ہے

فتویٰ نمبر:4045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  بریسٹ کینسر کی سرجری کے بعد وہاں سے گندا پانی نکل رہا ہے۔ وہ نا پاک پانی کے حکم میں ہوگا؟  تنقیح: پانی سرجری کے زخم سے نکلتا یا نپل سے (اگر باقی ہو) جواب: سرجری کے زخم سے۔ تنقیح: زخم پر پھایا ہے یا پھایے کو اتارا گیا؟ مزید پڑھیں