سوال: وضو کرکے آئینہ میں دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب : وضو کر کے آئینہ میں دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔
زمرہ: wuzo
صابن ملےہوئے پانی سے وضو کا حکم
سوال: صابن ملے ہوئے پانی سے وضو جائز ہے جب صابن اس میں حلول کر جائے ؟ فتویٰ نمبر:69 جواب : پانی کے اندر پاک چیز گرجانے کی وجہ سے پانی پاک ہی رہتا ہے۔ صابن گرجانے کی وجہ سے پانی پاک رہے گا۔ اور وضو کرنا جائز ہوگا،لیکن اگر صابن اتنا زیادہ مل جائے کہ مزید پڑھیں
پٹی پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے
سوال: اگر زخم پر پٹی بندھی ہے تو اس پٹی پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:51 جواب : اگر زخم پر پٹی بندھی ہو اور پٹی کھول کر زخم پر مسح کرنے سے نقصان ہو یا پٹی کھولنے میں یا باندھنے میں بڑی دقت اور تکلیف ہو تو پٹی کے اوپر مزید پڑھیں
کیا صابن ملے ہوئے پانی سے وضو جائز ہے یا نہیں
سوال: صابن ملے ہوئے پانی سے وضو جائز ہے جب صابن اس میں حلول کر جائے ۔ جواب : پانی کے اندر پاک چیز گرجانے کی وجہ سے پانی پاک ہی رہتا ہے۔صابن گرجانے کی وجہ سے پانی پاک رہے گا۔ اور وضو کرنا جائز ہوگا،لیکن اگر صابن اتنا زیادہ مل جائے کہ پانی گاڑھا مزید پڑھیں
کیا786 بسم اللہ کا نعم البدل ہے
سوال: کیا” 786 ” “بسم اللہ ” کا نعم البدل ہے ؟ اور اسی طرح تقریبا آیات کے حروف کو علیحدہ علیحدہ لکھے جاتے ہیں پھر ان حروف کے لیے جو اعداد مخصوص کر دیے گئے ہیں ان سب کو جمع کر لیاجاتا ہے اور وہ مجموعہ اعداد اس آیت کا نعم البدل سمجھاجاتا ہے مزید پڑھیں
اگر ہونٹوں پر لپ اسٹک یا لپ گلوز لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے
سوال: اگر ہونٹوں پر لپ اسٹک یا لپ گلوز لگی ہو تو کیا وضو ہوجاتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:41 جواب : ہر وہ چیز جو پانی کی جلد تک پہنچنے نہ دے ۔ اس سے نہ غسل ہوتا ہے اور نہ وضو ۔ لہذا لپ اسٹک اور لپ گلوز میں ہی صورت ہے تو وضو مزید پڑھیں
کالی اور لال مہندی لگانے کا کیا حکم ہے
سوال: مہندی جو آج کل لال اور کالی ہے کیا اسکے لگانے سے وضو نہیں ہوتا اور عام مہندی کا حکم کیاہے ؟ جوعاب : وہ لال اور کالی مہندی جو لگانے کے بعد کھال کی طرح اترتی ہے اور اترنے ،کے بعد ہاتھ کی کھال پر کوئی رنگ نہیں ہوتا تو یہ نیل پالش مزید پڑھیں
زخم سے کیڑا گرے تو وضو کا کیا حکم ہے؟
سوال : زخم سے کیڑا گرے تو وہ کیڑا پاک ہے یا ناپاک اور وضو اس سے ٹوٹے گا یا نہیں ؟ جواب: زخم سے کیڑا گرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
ٹی وی دیکھنے سے ستر کھلنے سے گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: ٹی وی دیکھنے ،ستر کھلنے سے ،کپڑے بدلنے سے یا گالی دینے اور آئینہ دیکھنے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب : گالی دینا اور ٹی وی دیکھنا سخت گناہ کے کام ہیں ۔ مگر ان سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ ستر کھلنے ،کپڑے بدلنے اور آئینہ دیکھنے سے بھی وضو نہیں مزید پڑھیں
قے کرنے سے وضو کا حکم
سوال: قے کرنے سے وضو کب ٹوٹتا ہے ؟ جواب : ہر قے سے وضو نہیں ٹوٹتا بلکہ اس قے سے وضو ٹوٹتا ہے ۔جو منہ بھر کے ہو، منہ بھرنے کا مطلب یہ ہے کہ قے اتنی شدت سے ہو کہ اس کو ضبط کرنا مشکل ہوجائے ۔اگر کئی مرتبہ تھوڑی تھوڑی قے منہ مزید پڑھیں