سوال:بعض لوگ مسجد کا پانی باہر لے جاتے ہیں اس سلسلے میں شریعت کا کیا حکم ہے اور کیا مسجد کا پانی کسی اور مصرف میں استعمال کیا جا سکتا ہے علاوہ وضو کے ؟ الجواب حامدا ومصلیا مسجد کے پانی کو ان مصارف کے علاوہ میں استعمال کرنا جن مصارف کیلئے وہ رکھا مزید پڑھیں
زمرہ: wuzo
ہاتھ پر ایلفی لگ جانے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم
سوال:ہاتھ یا پیر پر ایلفی لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا اس کو ہٹایا جائے گا یا نہیں وضو اور غسل میں کہ وضو اور غسل میں کوئی حرج تو نہیں ہوگا ؟ محمد شعیب فضل ۔ دار التصنیف ۔مواچھ گوٹھ ۔ کراچی الجواب حامدا ومصلیا وضو اور غسل کے کامل مزید پڑھیں
کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتاہے
فتویٰ نمبر:766 سوال: کیا سگریٹ پینے سےوضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب:سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا لیکن سگریٹ کے استعمال سےمنہ میں ” بدبو ” پیدا ہوتی ہے اسی بدبو کی وجہ سے اس میں کراہیت ہے روایت میں ایسی چیز جس کی وجہ سےمنہ میں بدبو پیدا ہوتی ہو کهانے سے یا استعمال کرنے کے بعد مسجد میں مزید پڑھیں
دوران غسل وضو کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا
فتویٰ نمبر:782 سوال:غسل کے دروان جو وضو کرتے ہیں اس میں بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا نہیں دلیل سے جواب درکار ہے؟ جواب:غسل سے پہلے وضو کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا تب مسنون ہے جب ستر کھلا نہ ہو اگر ستر کھلا ہو تو نہ پڑھے کیونکہ ستر کھلا ہونے کی حالت میں ذکر کرنا مزید پڑھیں
نماز جنازہ کے دوران وضو ٹوٹ جانے کا حکم
سوال: جنازہ آگیا ہو اور اچانک سے ایک آدمی کا وضو ٹوٹ گیا اس کو خطرہ ہے کہ اگر وضو کرنے جائیگا تو جنازہ نکل جائیگا آیا یہ شخص تیمم کرسکتا ہے یانہیں ؟ فتویٰ نمبر:121 جواب: جنازہ آچکا ہو اور اچانک سے ایک آدمی کا وضو ٹوٹ گیا اس کو خطرہ ہے اگروضو کرنے مزید پڑھیں
سجدہ تلاوت میں ہنسنے پر وضو کا حکم
سوال: سجدہ تلاوت میں کسی کی زور سے ہنسی نکل گئی تو اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا۔ جیسا کہ ” بہشتی زیور ” میں ہے : ” نماز جنازہ میں ہنسے یا سجدہ تلاوت میں ہنسی آئے تو وضو نہیں ٹوٹے گا ہاں سجدہ اور نماز جاتی رہیگی ۔” ( بہشتی زیور ” حصہ مزید پڑھیں
تیمم کے جواز کی صورتیں
سوال: تیمم کن کن صورتوں میں جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر: 131 جواب: اگر کوئی جنگل وغیرہ میں ہو پانی کا نہیں معلوم اورکوئی بتانے والا بھی نہیں یاپھر ایک میل دور ہے یا بیمار ہے پانی سے جان کا خوف ہو، یا پھرپانی پیسے سے مل رہا ہے اور بہت مہنگا ہے یا پھرپانی مزید پڑھیں
من تشبه بقوم فھو ا منھم کا مفہوم جانیے
سوال:من تشبه بقوم فھو ا منھم..جس قوم کی مشابھت کیا قیامت میں ان میں ھی شمار ھوگا… جو حدیث ھے .وه عقاید کیلیے یا ظاھری شکل و صورت .رھن سھن کے طریقے .شادی وغیره کے تقریبات کیلئےھے؟ اور آپ صلی الله علیه وسلم نے یه کس موقع پر ارشاد فرمایا تھا؟؟ جواب:شریعت مطہرہ مسلم وغیر مزید پڑھیں
جنبی کا بغیر غسل کیے کهانا کهانا
سوال:جنبی کا بغیر غسل کیے کهانا کهانا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:106 جواب: افضل یہ ہے کہ جنبی شخص کو غسل جنابت میں جلدی کرنی چاہیے کہ کہیں وہ غسل کرنا بھول ہی نہ جائے اوراگر کھانے پینے اور سونے سے قبل وہ جنابت کی حالت میں وضوکرلے تویہ بہتر اور افضل ہے لیکن یہ یاد مزید پڑھیں
نمازی کے جسم سے وضو کا پانی گرے
فتویٰ نمبر:582 سوال: اکثر نمازی وضو کرکے جلدی سے اکر نماز میں کرے ہو جاتے ہیں، اور جسم سے وضو کا پانی مسجد کے کارپٹ پے گر رہا ہوتا ہے، اسکا گناہ تونہیں؟؟؟ جواب:راجح اور مفتی بہ قول کے مطابق یہ پانی خود تو پاک ہے، لیکن اس استعمال شدہ پانی سے دوبارہ وضو نہیں مزید پڑھیں