سوال :نماز میں ہنسی نکل آئے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ الجواب حامدۃومصلیۃ قہقہہ مار کر ہنسنے سے عام حالات میں وضو نہیں ٹوٹتا بلکہ صرف حالت نماز میں ٹوٹتا ہے اور وہ بھی متعدد شرائط کے ساتھ: ١۔اتنی آواز سے ہنسے کہ آس پاس کے لوگ سن لیں. بلا آواز ہنسنے سے وضو مزید پڑھیں
زمرہ: wuzo
نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں ؟
سوال:نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون سی چیزیں ہیں؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃًً امام ِاعظم امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس پر دلائل متفق ہوں ۔صاحبینؒ کے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس کی نجاست پر علماء ِکرام کا اتفاق ہواور اس مزید پڑھیں
عرق لگا کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال : ناخنوں پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو ہوجاتا ہے یا نہیں؟ سائل : ام فیضان بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ ناخن پر عرق لگا ہوا ہو تو وضو اور غسل درست ہوجاتا ہے ۔ سئل ابو قاسم عن المراۃ التی اصبغت اصبعھا بالحناء او الصرام او الصباع قال مزید پڑھیں
کنویں میں مری ہوئی گلہری کا پایا جانا
سوال:کنویں میں مری ہوئی گلہری دیکھی گئی ہے ، اسے کیسے پاک کریں اور کب سے اسے ناپاک سمجھیں؟ سائل:عبد اللہ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب جب گلہری کنویں میں مری ہوئی پائی گئی تو اس کی دو حالتیں ہو سکتی ہیں :یعنی گلہری مری ہوئی ہے لیکن پھولی پھٹی نہیں ہوگی. اس صورت میں مزید پڑھیں
مرد اور عورت کے وضو میں فرق
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم سوال:مرد اور عورت کے وضو میں کیا فرق ہے؟ سائل :عباس اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب شریعت مطھّرہ نے مرد اور عورتوں کو تمام احکام میں برابر رکھا ہے سوائے چند ایک میں انسان کے فطرت کے مطابق تفریق رکھی ہے۔نماز پڑھنے کے طریقے میں تو کچھ فرق ہے ،لیکن مزید پڑھیں
جسم پر ایلفی لگی ہو تو غسل کا حکم
سوال: جسم کے کسی حصے پر ایلفی لگ جائے تو غسل ہوجائے گا ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیة اگر بدن میں کوئی چیز ایسی لگی ہوئی ہوجوبدن تک پانی کے پہنچنے سے مانع ہوتو اس کا دور کرناضروری ہے چونکہ غسل میں تمام بدن میں پانی پہنچانا فرض ہے لہذا اگر جسم مزید پڑھیں
بلوغت سے قبل خون جاری ہونا
سوال: ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر الجواب حامدۃًومصلیۃًومسلمۃً آٹھ سال کی عمرمیں جاری ہونے والاخون حیض نہیں استحاضہ مزید پڑھیں
قے آنے سے وضو کے ٹوٹنے کا حکم
بسم الله الرحمن الرحيم. حضرت اقدس مفتي صاحب دامت بركاتهم. السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. کیا فرماتے ہیں علماءدین اس مسئلے کے بارے میں کیا قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ بنت عبدالله ١٥ ربيع الاول ١٤٣٩ ٢جنوري ٢٠١٨ ء الجواب حامدة و مصلية. اگر قے ہو اور اس میں کہانا یا مزید پڑھیں
مروجہ جرابوں پروضوکاحکم
سوال :اگر کسی نے مروجہ جرابیں پہن رکھی تھیں اور دوران وضو ان کے اوپر مسح کر لیا تو کیا وضو ہوگیا. سائل :مزمل خان رہائش:لانڈھی الجواب حامدةومصلية کسی بھی قسم کے مزید پڑھیں
کرسی پر ٹیک لگاکر سونے کی صورت میں وضو کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:94 سوال: مفتی صاحب آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ ٹیک لگا کرسونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ مثلا : اگر کوئی شخص کرسی پر بیٹھا بیٹھا سوجائے ، بالکل سیدھا لیٹ جائےا ور سوجائے تو کیا ان دونوں صورتوں میں اس کا وضو ٹوٹ جائے گا یا باقی رہے گا؟ مزید پڑھیں