فتویٰ نمبر:835 سوال: باجی کیا زیر ناف بالوں کی صفائی لڑکی کے بالغ ہوتے ہی کرنی ضروری ہے.. اگر نہ کرے تو کیا وہ گنہگار ہوگی. بچی کی عمر 12 سال ہے. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية اسلام طہارت وپاکیزگی والا دین ہے، شریعت اسلامیہ میں ظاہر وباطن کی طہارت کو مزید پڑھیں
زمرہ: wuzo
معذور کی نماز کا حکم
فتویٰ نمبر:824 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! معذور شرعی فجر کے وضو سے اشراق کی نماز ادا کرسکتی ہے؟ والسلام سائل کا نام:سمیراء پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية معذور شرعی فجر کے وضو سے اشراق کی نماز ادا نہیں کرسکتی کیونکہ معذور کے لیے یہ حکم ہے کہ وہ ایک وقت کی نماز کے لیے وضو کرکے مزید پڑھیں
احرام کی حالت میں خوشبو کا استعمال
فتویٰ نمبر:811 سوال: کیااحرام.کی حالت میں خوشبو والے پینٹی لائنرز استعمال کرسکتے ہیں؟ الجواب حامدۃو مصلية پینٹی لائینرز ایک خاص طرح کا کرسف ہوتا ہے جسے عورتیں عموما لیکیوریا وغیرہ میں استعمال کرتی ہیں چونکہ یہ بہت باریک ہوتا ہے اس لیے اسے بار بار بدلنے کی ضرورت رہتی ہے، اگر یہ خوشبو والا ہے مزید پڑھیں
بیت الخلاء میں وضو کرنے کا حکم
سو ال::کیا بیت الخلاء میں وضو کرنا جائزہے ؟ بلال الجواب حامدة ومصلیة : بیت الخلاء میں وضو درست ہے، البتہ وضو کی دعائیں جہراً نہ پڑھی جائیں۔ لمافی بذل المجھود(۳/۱):( اذا دخل الخلاء) أی اذا اراد دخول مکان الخلوۃ عند قضاء الحاجۃ الخ إلی ان قال وھذا مذھب الجمھور وقالوا: من نسی یستعیذ بقلبہ مزید پڑھیں
دہ در دہ حوض کا حکم
مساجد کا احاطہ کشادہ ہونے کی وجہ سے بعض اوقات بندر کتا وغیرہ حوض میں گر کر تیر تے ہیں، کبھی پانچ چار بندر حوض میں چہرہ اور ہاتھ اور زبان داخل کر کے پانی پیتے ہیں اگرچہ حوض بڑا ہے اور دہ در دہ ہے ؟ کیا اس حوض سے وضوء کرنا درست ہے مزید پڑھیں
نماز میں ایک حرف کی تلاوت پرسونیکی
سوال : حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ نے فضائل اعمال میں یہ روایت ذکر کی ہے : صاحب احیاء نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے نقل کیا ہے کہ : جس شخص نے نماز میں کھڑے ہوکر کلام پاک پڑھا اس کو ہرحرف پر سونیکیاں ملیں گی ، اور جس شخص نے نماز میں بیٹھ کر مزید پڑھیں
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کے ضروری مسائل
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:148 جناب مفتی صاحب گزارش ہے کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ عنقریب شروع ہونے والا ہے آخری عشرہ میں ہزاروں لوگ حرمین شریفین میں اعتکاف بیٹھتے ہیں، الحمد للہ مجھے دو تین دفعہ اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔ بعض مسائل ایسے پیش آئے کہ ان کا پاکستان میں مزید پڑھیں
شرعی معذوری میں عمرے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:147 سوال: السلام علیکم ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی خاتون کو بار بار پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے یہ کیفیت زیادہ ہوتی ہے علاج کروایا ہے تو اب صرف اتنا ہوتا ہے کہ ڈراپ سا فیل ہوتا ہے بار بار واش روم اور وضو مزید پڑھیں
تشبہ بالمصلین کا حکم
سوال; ہوائی جہاز میں نہ پانی ہو اور نہ مٹی ہو تو آدمی کیا کرے گا. سائل:منیر احمد فتویٰ نمبر:292 الجواب بعون الملک الوھاب اگر کسی آدمی کے پاس جہاز میں نہ پانی ہے اور نہ مٹی ،اور نہ ہی مٹی کی جنس سے کوئی چیز جس سے وضو یا تیمم کرسکے تو اب اس مزید پڑھیں
موبائل پرقرآن پڑھتے ہوئے وضوکاحکم
ٹچ اسکرین پر ہاتھ لگا کر بے وضو قرآن مجید پڑھ سکتے ہیں؟ سائل: احمد الجواب بعون الملك الوھاب اگر قرآن مجید میموری کارڈ یا موبائل کے اندر بند ہو تو بلا وضواسے ہاتھ لگا سکتے ہیں لیکن اگر قرآن کریم کے نقوش اسکرین پر ہوں تو احتیاط اسں میں ہے کہ بغیر وضو اسے مزید پڑھیں