سوال ۔ روزے میں اگر ظھر اور عصر میں صرف فرض وضو کیا جائے اس ڈر سے کہ پانی اندر نہ جائے تو کیا یہ درست ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا ـ وضو کے چار فرض ادا کرنے سے وضو تو ہوجائے گا لیکن سنت کے موافق نہ کرنے کی وجہ سے سنت کا ثواب مزید پڑھیں
زمرہ: wuzo
مہندی لگانےکاحکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ابھی جتنی بھی مہندیاں آ رہی ہیں ان سب کی تہہ جمتی ہیں انکا لگانا کیسا ہے؟نماز ہو جاتی ہے؟؟ الجواب باسم ملہم الصواب اصل تو یہی ہے کہ اگر اس مہندی کی تہ جمتی ہے تو اس سے وضو، غسل، نماز کچھ بھی درست نہیں ہوگا، لیکن تجربے کی مزید پڑھیں
گلٹرلپ اسٹک لگاکروضوکاحکم
سوال: لپ پنسل گلٹر والی لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟ جواب:۔ گلٹر کی تہہ اگر جمتی ہے تو اس کی وجہ سے وضو و غسل درست نہیں ہوتا۔ اس کو صاف کر کے وضو کرنا لازم ہے۔ صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر
کان سےپیپ نکلنےسےوضوکاحکم
اگر کان میں انفیکشن کی وجہ سے پانی یا پیپ کان کے اندر جم جائے بہے نہ اور محسوس بھی نہ ہو تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب:۔ اس صورت میں وضو ہو جائے گا۔ ایسے وضو کے ساتھ جو نمازیں ادا کی ہیں ان کو دہرانے کی بھی ضرورت نہیں۔ مزید پڑھیں
وسوسوں کا آنا اور اس کا علاج
﴾رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۷﴿ سوال:- وسوسے کیوں آتے ہیں اور اس کا علاج کیا ہے؟ سائل :ام عثمان اسلام آباد جواب :- شیطان جو کہ انسان کا ازلی دشمن ہے ، اس کی کوشش ہوتی ہے کہ انسان کو سکون سے نہ رہنے دے۔ اس لیے وہ ہر ایک کو اس کے مزید پڑھیں
مہندی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۷﴾ سوال:- ہا تھوں میں اگر مہندی لگی ہو تو وضو ،غسل ہو جاتا ہے؟ سائلہ: بنت ایوب جواب :- اگر ہاتھوں پر مہندی کا رنگ لگا ہو تو وضو اور غسل ہو جاتا ہے؛ کیونکہ مشاہدہ اور تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی ایسی تہہ نہیں مزید پڑھیں
قے آنے سے وضو کے ٹوٹنے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۵﴾ سوال:- حضرت اقدس مفتی صاحب دامت بركاتہم۔کیا فرماتے ہیں علماءدین اس مسئلے کے بارے میں کیا قے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ بنت عبدالله :١٥ ربيع الاول ١٤٣٩ جواب :- قے اگر منہ بھر کر ہو تو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر اس سے کم مزید پڑھیں
دوران نماز وضو کا ٹوٹنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۴﴾ سوال:– ایک شخص کا دوران نماز وضو ٹوٹ گیا اب کوئی ایسی صورت ہے کہ وہ جلدی سے وضو کرکے بقیہ نماز مکمل کرلے؟ جواب :- جی ہاں ! اگر کسی شخص کا وضو نماز کے دوران ٹوٹ جائے اور کسی ایسے سبب سے ٹوٹے جو نادر نہ مزید پڑھیں
نہرکے تھوڑے ،گدلےپانی سے وضو کرنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۳﴾ سوال:– نہر کے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے جبکہ پانی بہت تھوڑا سا ہو اور صاف نہ ہو،سیاہی مائل گدلا ہو؟ جواب :- نہر اگر جاری ہوتو اس کے سیاہ اور گدلے پانی سے وضو کرنا جائز ہے،خواہ پانی بہت تھوڑا کیوں نہ ہو۔بشرطیکہ پانی گاڑھا نہ مزید پڑھیں
فالج زدہ کی نماز کاحکم
محترم ومکرم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته عرض خدمت یہ ہے کہ میرے والد صاحب 22 سال سے فالج زدہ ہیں ۔ عمرتقریباً 80 سال ہے ان کی بائیں ٹانگ اور بایاں بازو بالکل بے جان ہیں ۔اب تقریباً 5،6 سال سے بالکل بستر پر لگ گئے ہیں ۔ یادداشت بہت کمزور ہوگئی مزید پڑھیں