سوال: السلام علیکم مشائم اور مسمح نام کا معنی بتا دیں اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مَشَائِمْ (میم اور شین کے زبر اور ہمزہ کے زیر کے ساتھ) کا معنی ہے”بدشگون بننا، باعث نحوست بننا“۔یہ نام رکھنا درست نہیں۔ مَسمَح کا مطلب ہے ”وسعت اور فراخی“۔ مَسمَح نام رکھا جاسکتا مزید پڑھیں
زمرہ: wusaat
قرض لے کر قربانی کرنا اور پھر قرض ادا نہ کرنے کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی نے کہا کہ تم میرے دو حصے قربانی کے ڈال دو ،پیسے بعد میں دے دوں گی جبکہ ایک مہینہ گزر گیا اس نے پیسے نہیں دیے تو پوچھنا یہ ہے کہ اس شخص کی قربانی ہوئی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں قربانی مزید پڑھیں
عاشوراء کے دن وسعت علی العیال
یوم عاشوراء میں اہل وعیال پر کھانے پینے میں وسعت وفراخی کرنے کی بابت جو حدیث بیان کی جاتی ہے ، کیا وہ ثابت ہے ؟ الجواب : عاشوراء کے دن وسعت علی العیال والی حدیث : ۵ صحابہکرام رضی اللہ عنھم سے مرفوعا ، اور حضرت عمر سے موقوفا ، اور ایک تابعی کی روایت سےمرسلامنقول ہے ،جن صحابہ کرام مزید پڑھیں
قربانی کس پر واجب ہوگی
استفتاء: میرے والد نے اپنی کمائی سے میری والدہ کو سونے کا ایک سیٹ دیا ہے، جس کی مالیت تقریبا دو لاکھ روپے ہے۔ کیا میری والدہ پر قربانی واجب ہے؟میں نے خود اپنی بیوی کو سونے کا سیٹ بنا کر دیا ہے۔ کیا ان پر قربانی واجب ہے حالانکہ ہم غریب ہیں؟ فتویٰ نمبر:228 مزید پڑھیں