سوال : مجھے کافی سالوں سے لیکوریا کی بیماری تھی، علاج کے بعد الحمداللہ اب یہ بیماری ختم ہوگئی ہے لیکن کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے (جو کہ میرا وہم ہے) کہ کچھ گیلا پن ہے، ڈسچارج جیسا) تو میں دوبارہ وضو کروں؟ اور اگر وضو ہو اور میں ہاتھ سے چیک کروں، تھوڑا مزید پڑھیں
زمرہ: wehem
میت کے ناخن پالش لگی ہو تو اس کو اتارنے کا حکم
سوال: السلام عليكم و رحمة الله و بركاته نیل پالش لگی ہو تو اور عورت کی موت واقع ہوجائے تو وہ ناخنوں سے نہیں اترتی کیا یہ بات صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جدید تحقیقات میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ مرنے کے بعد ناخن پالش کا ناخن سے نا اترنا ایک وہم مزید پڑھیں
کیا بیماری کی وجہ سے روزہ توڑنے پر قضا وکفارہ دونوں لازم ہیں؟
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! میری بیٹی 12سال کی ہے بالغ ہے روزے میں اس کی طبیعت خراب ہو گئی تھی (قے جیسا ہورہا تھا لیکن قے نہیں ہوئی تھی اور بخار ہورہا تھا) اس وجہ سے روزہ توڑنا پڑا اب وہ صرف روزہ کی قضا کرے یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟ وعلیکم السلام مزید پڑھیں
نفل نمازمیں خیالات آنے کی بناء پرنمازتوڑنےکاحکم
سوال:نفل نماز میں الٹے سیدھے خیالات آنےکی بنا پر نیت توڑنا کیسا ہے؟کفارہ کیا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب نفل نماز میں بھی وساوس کی صورت میں نماز نہیں توڑنا چاہیےاگرغلطی سے توڑ دے تو اعادہ کرے اور آئیندہ ایسا نہ کرے ۔فقط(فتاوی دارالعلوم دیوبند2/122) حدیث میں آتا ہے مزید پڑھیں
” یا نبی سلام علیک“کہنے کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵﴾ سوال:- حضرت مفتی صاحب! کیا ہم یانبي سلام علیک پڑھ سکتے ہیں؟ ام فاطمہ جواب:- ”یا نبی سلام علیک“میں ”یا نبی“خطاب کا صیغہ ہےجو روضہ اقدس پر حاضری کے وقت کہنا تو درست ہے۔البتہ حاضری کے موقع کے علاوہ دور سے ان الفاظ میں درود پڑھنا اگراس عقیدے مزید پڑھیں
صلوۃ موہومہ کا طریقہ
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:79 مغرب کی نماز کو وہم یا احتیاط کے طور پر ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے کہ اگر اس کے ذمے مغرب نہ تھاتووہ نفل ہوجاۓ لیکن پھر تو تیسری رکعت اکارت ہوجائے گی۔ کیا بندہ اس صورت میں چار رکعت ادا کرسکتا ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداومصلیا فرض مزید پڑھیں