سوال: سورہ ھود کی آیت نمبر 44 *وقیل یاارض ابلعی ماءک ویسماء اقلعی وغیض الماء ایک خاتون کے بقول کہ “انہوں نے یہ ازمایا کہ شدید بارش میں پڑھنا شروع کرتی ہوں تو بارش ایک دم تھم جاتی ہے، تو اس کو سب لوگ پڑھیں”۔ پوچھنا یہ ہے کہ یہ وظیفہ کہیں سے ثابت ہے؟؟ مزید پڑھیں
زمرہ: wazefa
چودہ آیات سجدہ کا وظیفہ
السلام علیکم! سوال : یہ چودہ(14) سجدوں کا وظیفہ کیا ہے؟ کیا یہ وظیفہ کرنا ٹھیک ہے یعنی سجدہ کی آیت پڑھی اور سجدہ کیا اسی طرح چودہ( 14) مکمل کرتے ہیں یہ بدعت تو نہیں- وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ عمل کسی حدیث سے تو ثابت نہیں، البتہ بزرگانِ مزید پڑھیں
ختم خواجگان کی حقیقت
سوال:ختم خواجگان کی کیا حقیقت ہے۔ اکثر لوگ اپنے گھر میں اسکا ختم کرواتے ہیں؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ختم خواجگان کوئی مسنون یا مستحب چیز نہیں ہے؛ کیونکہ ختم خواجگان میں جو مخصوص سورتیں وغیرہ خاص تعداد میں پڑھی جاتی ہیں ان کا ان خاص تعداد میں بطور وظیفہ پڑھنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مزید پڑھیں
حالت حیض میں رقیہ شرعیہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیا رقیہ شرعیہ حالت حیض میں پڑھنا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب حالت حیض و نفاس میں قرآن پاکی کی کوئی آیت تلاوت کی نیت سے پڑھنے کی اجازت نہیں، البتہ بطور حفاظت ،ذکر و اذکار و وظیفہ کے ان آیات کا پڑھنا جائز ہوتا ہے جو حمد و ثنا یا دعا مزید پڑھیں
سورہ رحمن کا وظیفہ
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذھنی کرب میں مبتلا ہوں وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کرکے قاری عبد الباسط کی آواز میں تلاوت سورہ رحمن (بغیر ترجمے) کے 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کرکے 3 مزید پڑھیں
آیت کریمہ یادعاء وغیرہ کے میسیجز ارسال کرنا
سوال : آیت کریمہ ”لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من“ الظالمین(سورہ انبیاء آیت ۸۷)کا 20لوگوں کو بھیجنے پر اچھی خبر کاملنا اور انکار کرنے پر 9سال کی بدقسمتی کا کہاجانا اور اسطرح کے میسجز کرنےاور اسکو درست ماننے کا کیاحکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ مشکلات کے حل کے لیے مزید پڑھیں
سفر شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ لمحہ بہ لمحہ(آخری حصہ)
خلافتِ اسلامیہ(راشدہ) پر ایک”حادثہء عظیمیہ“ “حضرت عثمان غنی ( ذی النورین) رضی اللّٰہ عنہ” کےسانحہء شہادت”کے بعد سے”فتنوں” کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ جاری رہا-اسمیں”منافقین کی سازشیں٫خوارج کا فتنہ اور بھولے بھالے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے واقعات نمایاں ہیں- انھیں میں مسلمانوں کے درمیان ( مسلمان بھی وہ جو “خیرالخلائق”بعد الانبیاء) کہلانے مزید پڑھیں
حضرات حسنین رضی اللّٰہ عنہما اور خلفائے راشدین ( تیسرا حصہ)
”پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم”بحیثیت نانا جان”ان”حضرات حسنین رضی اللّٰہ عنھما” پر خصوصی ”شفقت اور محبت“کرتے تھے-جس کی وجہ سے”صحابہء کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین“ بھی ان دونوں سے بے انتہا”محبت کرتے تھے- سیدنا صدیق اکبر رضی اللّٰہ عنہ حضرات حسنین رضی اللّٰہ عنہما کی تعظیم کیا کرتے تھے اور خصوصی شفقت٫عنایت اور محبت مزید پڑھیں
ایک مقصد کے لیے متعدد وظائف کرنا
فتویٰ نمبر:4026 سوال: ایک مقصد کے لیے ایک سے زائد وظائف اور دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں؟ والسلام اول وظائف کے لیے لازمی ہے کہ مستند ومجرب ہوں ، قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ آسکتے ہوں اور مفوم شریعت کے مطابق ہوں، ان میں مزید پڑھیں
حالت حیض میں اللہ الصمد کا وظیفہ
فتویٰ نمبر:871 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا حیض کے دنوں میں (اللہ صمد) وظیفے کے طور پہ پڑھ سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جی ہاں! ایام حیض میں عورت کے لیے دیگر تسبیحات و ذکر کی طرح اللہ الصمد کا وظیفہ بھی جائز ہے. “کما فی الدر المختار: ولا بأس لحائض و جنب بقرأۃ مزید پڑھیں