سائل کا اللہ کے نام پر سوال کرنا

سوال:السلام علیکم ! کیا اگر فقیر اللہ کے نام کا واسطہ دیکر مانگے تو دینا ضروری ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر فقیر واقعی مستحق ہو اور وہ اللہ کے نام پر مانگے تو پھر اس کو دے دینا چاہیے اور حدیث میں بھی اس کی ترغیب دی مزید پڑھیں

سَدِّ ذَرائع، عُرف ، عموم بلویٰ اور کرپٹوکرنسی

تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور ہمیں چوبیس گھنٹے کی زندگی میں آنے والے ہرمعاملے کے اندر قیامت تک آنے والے مسائل کی مکمل رہنمائی فرماتا ہے۔ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے علمائے کرام کو کہ جنہوں نے صدیوں پہلے اپنی زندگیاں وقف کردیں اورمستقبل مزید پڑھیں

 دعامیں وسیلہ لگانے سے متعلق تفصیل

سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری  ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل:محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک بندوں مزید پڑھیں

دعامیں وسیلہ کا شرعی حکم

سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری  ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل: محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک مزید پڑھیں

اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱ ﴾ سوال:-اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا سنت ہے؟اور اس کا کوئی ثبوت ہے؟ جواب:-  اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنے کا ثبوت نہیں ہے، اس لیےیہ سنت نہیں۔اذان کے بعد جو ثابت ہے وہ یہ ہے کہ پہلے درود شریف پڑھے پھر دُعائے وسیلہ(اذان کے بعد کی مزید پڑھیں

اولیاء کرام کو وسیلہ دیکر دعا مانگنے کا حکم

سوال:  کیا اولیاء  کرام   کو  وسیلہ  دیکر  دعا مانگنا  یا انکو حل مشکلات  سمجھنا  جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : اولیاء کرام  کو وسیلہ  دیکر دعا کرنا یہ جائز ہے مگر  انکو حل مشکلات  جاننا  یہ کھلا ہوا شرک ہے  ۔  ( فتاویٰ عثمانیہ : 1/120 طبع  معارف القرآن   )