سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میرے پاس 4 لاکھ 25 ہزار کا سونا ہے اور يه زیور میرے پاس تین سال سے ہے اور میں نے ہر سال قربانی کی ہے اس سے پہلے میرے پاس سونے کے زیور تھے مگر اب یہی رہ گیا ہے آپ مجھے مزید پڑھیں
زمرہ: wakalat
مبیع کی قیمت زیادہ بتانا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئى کاروبار کے علاوه، کسى سے کچھ منگواتا ہے اور وه چیز 50 کى آئى اور وه اس کو 80 کى دے دے یہ جائز ہے؟ والسلام سائلہ کا نام: أمة اللة الجواب حامدا مزید پڑھیں
پاک قطر تکافل فیملی تکافل شیخ صاحب سے پاس شدہ
محترم جناب مفتی تقی عثمانی صاحب چیرمین شریعہ نگرانی بورڈ دارالعلوم کراچی السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته حضرات مفتیان کرام ومشائخ عظام کیافرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ پاک قطر فیملی تکافل سے کسی قسم کا پلاٹ خریدنا شرعاً کیساہے ؟ اورا س مذکورہ کمپنی کے ساتھ کام کرنا اور کمیشن وغیرہ لیناکیساہے مزید پڑھیں
ووٹ کی حیثیت ووٹ کس کو دیں ؟
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:170 الجواب حامدا و مصلیا ! شرعی لحاظ سے ووٹ دینے نہ دینے سے متعلق بانی جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالی نے ” رسالہ ووٹ اور ووٹر اور امیدوار کی شرعی حیثیت ” میں درج ذیل تفصیل بیان فرمائی ہے : قرآن حدیث میں جس مزید پڑھیں
ووٹ شرعی حیثیت
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:171 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداو مصلیا ١ـ اسلام کی بنیاد اللہ کی ”حاکمیتِ اعلی“ کے عقیدے پر ہے جسے قرآن کریم نے ”ان الحکم الا للہ“ کے مختصر جملے میں ارشاد فرمایا ہے اس وجہ سے مغربی جمہوریت جس کی بنیاد ”عوام کی حکمرانی“ کے تصور پر ہے اسلام کے مزید پڑھیں
ووٹ کس کودیں؟
السلام علیکم ورحمة اللہ جناب مولانا صاحب میرا سوال الیکشن میں ووٹنگ کے متعلق ہے ۔شریعت کے مطابق ہم کن لوگوں یا پارٹی کو ووٹ دیں اور اگر ہم کسی چور ،برے لوگوں کی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں تو کیا ہم ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں اور آخرت میں اس ووٹ مزید پڑھیں
ووٹ کس کو دینا چاہئے دیندار صالح کو یا فاجر فاسق کو
محترم جناب مفتی صاحب جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاون کراچی السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ بعد از سلام عرض ہے کہ آجکل انتخاب کے وقت اہل حلقہ کسی امیدوار مثلا عمر کو صالح ، دیندار اور مدبر کے ہوتے ہوئے ایک فاسق و فاجر کو جو اعلانیہ طور پر ناچ گانے اور مزید پڑھیں