فتویٰ نمبر:807 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! اگر 12 ذی الحجہ کو منی سے نکلنے میں مغرب ہوگئی تو اب 13 کی رمی واجب ہوجائے گی؟ مرد حضرات 13 کی رمی کرنے پر راضی نہیں ہیں۔ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو مزید پڑھیں
زمرہ: wajib
حاجی کے لیے عید کی قربانی کا حکم
فتویٰ نمبر:800 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون حج پر جارہی ہیں اور وہ وہاں پر قربانی کریں گی تو کیا وہاں قربانی کرنا کافی ہے یا پھر وہ یہاں پاکستان میں الگ قربانی کریں عید کی اور وہاں حج کی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية حاجی ایام حج میں اگر مقیم ہو ، اس طور مزید پڑھیں
قربانی کس پر واجب ہے
فتویٰ نمبر:801 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! برائے مہربانی بتائیں کہ کن کن لوگوں پر قربانی واجب ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جو شخص درج ذیل کوائف کا حامل ہو اس پر قربانی واجب ہے۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی کم ہو تو قربانی واجب نہ ہوگی (۱) وہ مسلمان ہو، غیر مسلم پر مزید پڑھیں
نفلی قربانی کے بعد ایام نحرغریب کا امیر ہوجانا
فتویٰ نمبر:796 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قربانی کے دنوں میں قربانی واجب نہ تھی اس نے قربانی کرلی پھر وہ قربانی کے دنوں میں صاحب نصاب ہوگیا تو اب اس پر دوسری قربانی واجب ہے ۔ تصحیح فرمائیں ۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جس شخص پر قربانی واجب نہ ہو اور وہ قربانی کے دنوں مزید پڑھیں
والدین کا اپنی بالغ اولاد کو حج کرانا
فتویٰ نمبر:787 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام عليكم و رحمہ اللہ و برکاتہ! سائلہ کا سوال یہ ہیں کہ اگر کسی کے بچے بالغ ہوں مگر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو کیا والدين انہیں تبرعاً “فرض حج” ادا کراسكتے ہیں؟ اور جب وہ بچے بذات خود کبھی صاحب نصاب ہو جائیں تو کیا یہ حج مزید پڑھیں
سجدہ سہوچھوڑدینےکاحکم
فتوی نمبر:799 موضوع:فقہ الصلاۃ سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ! میں ظہر کی چار سنتیں پڑرھی تھی تیسری رکعت میں بھی تشہد پڑھ لیا. پھر یاد آیا کہ یہ تیسری رکعت ہے تو کھڑی ہوگئ اور آخری رکعت پوری کی ارادہ تھا کہ سجدہ سہو کروں گی مگر بھول گئی اور فرض مزید پڑھیں
قربانی کے لیے جمع کی گئی رقم سے اپنے غریب بھائی کی مدد کرنا
فتوی نمبر:786 موضوع:کتاب الاضحیہ سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک شخص نے قربانی کرنے کی نیت سے پیسے جمع کیے تو کیا وہ شخص وہ پیسے اپنے بھاٸی کو بطور ہدیہ دے سکتا ہے کیونکہ اسکا بھاٸی بہت غریب ہے اور اسے اشد ضرورت ہے پیسوں کی۔جبکہ اس شخص پہ قربانی واجب ہے مگر اس کے مزید پڑھیں
ووٹ کی حیثیت
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:173 سوال: ووٹ کس کودیں ؟ الجواب حامداومصلیاً شرعی لحاظ سے ووٹ دینے نہ دینے سے متعلق بانی جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے “رسالہ وو ٹ اور ووٹرامیدوارکی شرعی حیثیت “میں درج ذیل تفصیل بیان فرمائی ہے : قرآن وحدیث میں جس طرح جھوٹی شہادت مزید پڑھیں
اذان کے بعد کوئی کام کرنے کا حکم
سوال:ہمارے ہاں مساجد میں ظہر عصر اور عشاء کے لیے جماعت سے پندرہ بیس منٹ پہلے اذان دی جاتی ہے۔ اگر اذان کے وقت میں باوضو ہوں اور مسجد کے قریب بھی ہوں تو دس منٹ کوئی اور کام کر سکتا ہوں جب کہ یقین بھی ہو کہ تکبیر اولی میں پہنچ جاؤں گا؟ اذان مزید پڑھیں
عضو خاص میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کرنا
سوال : خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی تو اس سے وضو اور غسل میں فرق پڑ ے گا یانہیں ؟ سائلہ : ام احمد بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی اور اس سے عورت کے اندر شہوت پیدا نہیں ہوئی مزید پڑھیں