1- دونوں ہتھیلیاں انگلیوں کے ساتھ سر کے اوپر شروع میں رکھ کر گدی کی طرف کھینچ کر لے جائے اس طور پر کہ پورے سر پر ہاتھ پھیرا جائے پھر ہاتھ اٹھائے بغیر انگلی اور انگوٹھے سے دونوں کانوں کا مسح کرے۔یہی طریقہ زیادہ صحیح ہے۔ ہاتھ اٹھ گئے اور عمامہ وغیرہ پر پھیر مزید پڑھیں
زمرہ: ungli
وضو میں اسراف
حدیث میں وارد یہ وعید کہ “جس نے تین بار سے کم یا زیادہ بار اعضا دھوئے اس نے تعدی کی اور ظلم کیا “اس کامصداق خاص وہ صورت ہے جب وہ اس نظریے سے دھوئے کہ سنت تین بار دھونا نہیں بلکہ دو بار یا چاربار دھوناہےاس وقت وہ اسراف بھی کہلائے گا۔لہذا اگر مزید پڑھیں
ہرعضوکوتین بار دھونا سنت ہے
وضومیں ہر عضو کو تین مرتبہ مکمل دھونا سنت ہے جب کہ ایک بار دھونا فرض ہے، دوسری اور تیسری بار دھونا سنت ہے ۔ جیسا کہ السراج الوہاج میں یہی مذکور ہے کہ دو دو مرتبہ دھونا مستقل سنت ہے اور تین تین مرتبہ دھونا ایک مستقل سنت ہے۔ تین مرتبہ چلّو بھر کر مزید پڑھیں
پاؤں کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ
وضو میں انگلیوں کاخلال سنت ہے وضو میں انگلیوں کاخلال سنتِ مؤکدہ ہے بالاتفاق لیکن اگرانگلیاں ملی ہوئی ہوں تو فرض ہوگا۔ انگلیوں کاخلال کب کرے؟ ہاتھوں کو تین مرتبہ دھونے کے بعدانگلیوں کاخلال کرناچاہیے۔ پاؤں کی انگلیوں کے خلال کاطریقہ تشبیک یعنی ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کرکےخلال مزید پڑھیں
مسواک کاطریقہ
تین تین مرتبہ اوپر نیچے کے دانتوں میں اور تینوں بار الگ الگ پانی سے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ اصل یہ ہے کہ جس طرح استنجاء میں اطمینانِ قلب ضروری ہے اسی طرح مسواک میں بھی ہے کہ چاہے ایک بار میں ہو یا تین بار میں ، لہذا تین کی قید مزید پڑھیں
سرکےمسح کی صورتیں
اگر کوئی آدمی تین انگلیاں سر پر رکھے مگر کھینچے نہیں تو امام محمد کی رایت کے مطابق مسح ادا ہوجائے گا۔تاہم اس پر فتوی نہیں ہے۔ اگر تین انگلیاں گیلی کیں مگر کھڑی رکھیں ،ان کو کھینچا نہیں تو اس سے بھی مسح ادا نہیں ہوگا۔ انگلیاں گیلی کیں اور کھڑی کھڑی بقدر مقدارفرض مزید پڑھیں
ناخن تراشنےکاحکم
اگرناخن چالیس دن کے اندر اندرتراشتے رہےمگرتھوڑے لمبے رکھیں توکیاگناہ ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہر ہفتے ناخن تراشنا مستحب ہے اور اگر ہر جمعہ کو نہ تراش سکیں ۔تو ایک جمعہ چھوڑ کے کاٹے جائیں۔ ناخن کاٹنے کے لیے حدیث میں تقلیم کا لفظ استعمال ہوا ہے ، جس مزید پڑھیں
روزہ کی حالت میں ناف میں تر انگلی پھیرنے سے روزہ کاحکم
السلام علیکم روزہ کی حا لت میں غسل کرتے ہوئے ناف میں تر انگلی داخل کرنے سے روزہ پر اثر پڑتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب روزہ کی حالت میں ناف میں تر انگلی پھیرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ فی الشامی:”(أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه”. و في الرد: “(قوله: مزید پڑھیں
فرج میں دواٸی رکھنے سے وضواور غسل کا حکم
فتویٰ نمبر:4029 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! لیکوریا کی وجہ سے فرج میں دوائی رکھی جاتی ہے کیا اس سے غسل واجب ہوتا ہے یا صرف وضو؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! لیکوریا یاکسی اور مرض کی وجہ سے فرج میں دوائی رکھنے سے غسل اور وضو مزید پڑھیں
کعبہ پر نام لکھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:3028 سوال:کعبہ پر جو نام لکھتے ہیں قرآنی آیت کے ساتھ، اس کی کیا اصلیت ہے؟ کیا یہ عمل جائز ہے؟ یعنی انگلی سے غلاف پر یا کعبہ کی دیوار پر نام لکھا ہے۔ اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ لکھ رہے ہوتے ہیں (خصوصا پاکستانی یا انڈین) ۔ قرآن کی آیت “ان مزید پڑھیں