سوال : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بچہ کے سر میں پانی چلا گیا ہے دل اور دماغ اور ہاتھ پیر کی بناوٹ صحیح نہیں ہے ۔ حمل 5 ماہ کا ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ حمل ختم کر دیا جائے ۔ اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے ۔ جلد جواب مزید پڑھیں
زمرہ: ultrasound
مرد ڈاکٹر سے الٹراساؤنڈ کروانا
سوال:السلام عليكم، باجی میرے معدے میں بہت تکلیف ہے فوری طور پر الٹراساؤنڈ کروانا ہے لیکن لیڈی ڈاکٹر رات کے وقت ایک دو جگہوں کے علاوہ کہیں موجود نہیں اور جو موجود ہیں وہ بہت ذیادا پیسے مانگ رہی ہیں، ہمارے محلے میں 1 مرد ڈاکٹر ہیں وہ الٹراساؤنڈ کرتے ہیں اور پوری طرح سے مزید پڑھیں
کمیشن طے کیے بغیر ڈاکٹر کو رقم دینا ڈاکٹر کے لیے لینا تفصیل مذکور کے مطابق جائز ہے ۔
فتویٰ نمبر:729 سوال : بعض دفعہ جب ڈاکٹر کسی مریض کو بھیجتا ہے کسی پرائیوٹ ہسپتال یا کسی ٹیسٹ کے لیے یاالٹرساؤنڈ کے لیے ای سی ٹی سکین کے لیے تووہ پرائیوٹ ہسپتال والے ۔لیبارٹری والے ، سی ٹی سکین والے ڈاکٹر کو کچھ رقم دیتے ہیں تو کیا ڈاکٹر کے لیے یہ رقم لینا مزید پڑھیں
ڈاکٹر کا مریض کو کسی مخصوص لیبارٹری یا ہسپتال کی طرف بھیجنے پر کمیشن وصول کرنا چند شرائط کے ساتھ جائز ہے ۔
فتویٰ نمبر:723 سوال: اگر ڈاکٹر کسی لیبارٹری والے کسی ایکسرے والے ا لٹراساؤنڈ والے یا سی ٹی اسکین والے سے کہے کہ اگر میں تمہارے پاس مریض کو ٹیسٹ کے لیے ایکسرے کے لیے یا سی ٹی سکین وغیرہ کے لیے بھیجوں توتم نے مجھےاس ٹیسٹ کی فیس کے اتنے فیصد پیسے دینے ہیں۔کیا ڈاکٹر مزید پڑھیں