اس سورت میں پانچ واقعات اور ایک مثال مذکور ہے۔اصحاب کہف،دوباغوں کےمالک، آدم وابلیس، حضرت خضر وموسی اور ذوالقرنین؛یہ پانچ واقعات مذکور ہیں جبکہ مثالوں میں ایک مثال دنیا کی زندگی کی ہے۔ عیسائیوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو جو خد اکا بیٹا قرار دے رکھا تھا اس سورت کے شروع میں بطور خاص مزید پڑھیں
زمرہ: toheed
سورہ بنی اسرائیل وجہ تسمیہ
وجہ تسمیہ: سورت کے شروع میں بنو اسرائیل کے ساتھ پیش آنے والے دو اہم واقعات کا تذکرہ کیاگیا ہے ،اس لیے سورت کا نام سورۂ بنی اسرائیل ہے او راس کا دوسرا نام سورۃ الاسراء بھی ہے، اسراء سفرمعراج کو اور خاص طور پر ا س سفر کے اس حصے کہا جاتا ہے جس مزید پڑھیں
سورہ ہود میں نماز ورموز دعوت کا ذکر
نماز:قرآن عربی کلام ہے اس لیے عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں تلاوت کرنے سے تلاوت ادا نہ ہوگی۔{إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ قُرْآنًاعَرَبِيًّا} [يوسف: 2] رموزِدعوت 1۔داعی جس چیز کی دعوت دے رہا ہے اسے مکمل سمجھ کراور مسائل کاعلم حاصل کرکے دعوت دینی چاہیے۔{قُلْ هَذِهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللَّهِ عَلَى بَصِيرَةٍ} [يوسف: 108] 2۔داعی کوشرکیہ مزید پڑھیں
حیات“دعائے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”
”حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ“”آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم“کے وصال کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم“کی طبیعت بہتر محسوس کرتے ہوئے”حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی اجازت سے”مقام سخ” جہاں انکی”زوجہء محترمہ”حضرت خارجہ رضی اللّٰہ عنہا”رہائش پذیر تھیں ان کے پاس تشریف لے گئے تھے- “آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کے وصال مزید پڑھیں
کیا قبر میں شیطان مسلمان کے سوال جواب کے درمیان حائل ہوتا ہے
سوال: قبر میں شیطان مسلمان کے سوال وجواب کے درمیان حائل ہوتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:57 جواب : قبر میں مومن بندے کلمہ توحید کے سبب ثابت قدم اور بے خوف ہوں گے ۔ لہذا وہ کسی شیطانی وساوس یا بہکاوے میں آئے بغیر سوال کا جواب دیں سکے گے ۔ قرآن میں ارشاد باری مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الاحقاف
اس سورت کی آیت نمبر ۲۹ اور ۳۰ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اس وقت نازل ہوئی تھی جب جنات کی ایک جماعت نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن کریم سنا تھا، معتبر روایات کے مطابق یہ واقعہ ہجرت سے پہلے اس وقت پیش آیا تھا جب حضور اقدس صلی مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الصّٰفّٰت
مکی سورتوں میں زیادہ تر اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اور آخرت کے اثبات پر زوردیاگیا ہے،اس سورت کا مرکزی موضوع بھی یہی ہے*البتہ اس سورت میں خاص طور پر مشرکین عرب کے اس غلط عقیدہ کی تردید کی گئی ہے جس کی رو سے وہ کہا کرتے تھے کہ فرشتے اللہ تعالی مزید پڑھیں
تعارف سورۃ السجدۃ
اس سورت کا مرکزی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد ،یعنی توحید آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور آخرت کا اثبات ہے، نیز جو کفار عرب ان عقائد کی مخالفت کرتے تھے ،اس سورت میں ان کے اعتراضات کا جواب دیاگیا ہے، اوران کا انجام بھیبتایاگیا ہے* چونکہ اس سورت کی آیت نمبر:۱۵ ،سجدے مزید پڑھیں
عقیدہ توحید اور شرک
عقیدہ توحید اور شرک مفتی انس عبدالرحیم عقیدے کی اہمیت: انبیاء کرام علیہم الصلوت والتسلیمات کی محنتوں کا اولین مرکز ومحور عقائد ہوتا ہے،آسمانی صحیفوں میں بھی زیادہ تر بیانات عقائد کی اصلاح کے ہیں اور قبر میں بجی سب سے پہلے عقائد کے سوالات ہوں گے۔عقائد درست ہوں تو تو دوسرے اعمال بھی درست مزید پڑھیں
عقیدے کی اہمیت
قبولیت اعمال کادارومدار یہودی، سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو نبی ماننے والے اور ان کی شریعت کے پیروکار کو کہتے ہیں۔ یہود، اﷲ تعالیٰ کو مانتے ہیں، موسیٰ علیہ السلام پہلے دنیا میں بھیجے گئے پیغمبروں کو تسلیم کرتے ہیں، توریت کی صورت میں نازل ہونے والی آسمانی کتاب پر اعتقاد رکھتے ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں