سوال:سننے مین اتا ہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں
زمرہ: tehqeq
ایک مقولے کی تحقیق
سوال: سننے میں آتاہے کہ زنا ایک قرض ہوتا ہے جسے چکانا پڑتا ہے، جوشخص زنا کرے گا بدلے میں اس کی ماں ،بیٹی یا بہن وغیرہ ( گھر کی عورت )سے زنا کیا جائے گا” ۔ کیا یہ بات کسی حدیث میں آئی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب زنا حقوق اللہ میں سے ہے مزید پڑھیں
میت کے ناخن پالش لگی ہو تو اس کو اتارنے کا حکم
سوال: السلام عليكم و رحمة الله و بركاته نیل پالش لگی ہو تو اور عورت کی موت واقع ہوجائے تو وہ ناخنوں سے نہیں اترتی کیا یہ بات صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جدید تحقیقات میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ مرنے کے بعد ناخن پالش کا ناخن سے نا اترنا ایک وہم مزید پڑھیں
کپڑا پہنے سے پہلے جھاڑنا حدیث کی تحقیق
سوال:آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب بھی کپڑے پہنو جھاڑ کے پہنو ،اس کی تصدیق فرمادیں دوسرا یہ کہ کتنی دفع جھاڑیں تین مرتبہ یا ایک مرتبہ کافی ہے ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ حدیث شریف میں موزوں اور بستر سے متعلق اس کو استعمال کرنے سے پہلے جھاڑنے کا حکم ہے مزید پڑھیں
اویس قرنی حدیث کی تحقیق
سوال:حضرات مفتیان کرام یہ بتائیں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہما سے فرمایا تھا کہ حضرت اویس قرنی سے دعا کرانا؟اس واقعہ کی کیا حیثیت ہے اور کیا یہ قابل بیان ہے یا نہیں؟ بینوا توجروا ﷽ الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ واقعہ حدیث کی مزید پڑھیں
ایک روایت کی تحقیق، والدین کے بلانے پر نماز توڑنے کا حکم
سوال:میں نے پڑھا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر ان کی والدہ حیات ہوتیں اور انہیں بلاتیں اور وہ نماز پڑھ رہے ہوتے تو نماز توڑ کر ان کی بات سنتے، یہ ٹھیک ہے؟ اور اگر ٹھیک ہے تو ہم بھی ایسے کریں؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ حدیث دو مزید پڑھیں
شراب نوشی کرنے والے کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی حدیث کی تحقیق
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ (1) کیا ایسی کوٸ حدیث ہے کہ شراب پینے والے کی چالیس دن نماز قبول نہیں ہوتی (2) اور اسکا اطلاق صرف شراب پر ہو گا یا جیسے بھنگ چرس والے سگریٹ افیم وغیرہ پہ بھی ہو گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! (1) مزید پڑھیں
انشانام کا حکم
سوال:اَنْشَا نام کا مطلب بھی بتا دیجئے، اور یہ نام رکھنا کیسا ہے الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے یہ نام اَنْشَا نہیں اِنْشَاء ہے، انشاء کے معنی عربی زبان میں پیدا کرنے / ایجاد کرنے کے آتے ہیں۔ یہ نام رکھا تو جاسکتا ہے لیکن معنی کے لحاظ سے کوئی اچھا معنی نہیں، ناموں مزید پڑھیں
تحقیق حدیث
السلام عليكم! یہ حدیث صحیح ہے کیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نوجوان سے ارشاد فرمایا: ” تم پر واجب ہے کہ مذہب پر عمل پیرا شریک حیات کا انتخاب کرو”۔ (وسائل الشیعہ، جلد 14 صفحہ 30) جواب : وعلیکم السلام! انہی الفاظ کے ساتھ یہ حدیث اہل سنت کی کتب حدیث مزید پڑھیں
حدیث کی تحقیق
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے سنا ہے کہ اللہ تعالی جس کو 70 دفعہ پیار کی نظر سے دیکھتے ہیں تو اس کے ہاتھوں میں اپنا قرآن دیتے ہیں یا اس کو قرآن کے لئے چنتے ہیں مزید پڑھیں