فتویٰ نمبر:771 سوال: جنگل یا آبادی میں پانی ختم ہوگیا ہو تو تیمم کرنا کب جائز ہوگا ؟ 1)کیا تلاش کئے بغیر تیمم جائز ہوگا ؟ 2)یا ایک میل تک جاکر تلاش کرنا ضروری ہوگا؟ 3)یا تین سو میٹر تلاش کرنا ضروری ہوگا؟ جواب: اگر کوئی جنگل میں ہے اور غالب گمان ہے کہ پانی مزید پڑھیں
زمرہ: tayammum
جنابت کی حالت میں کھاناکھانے کا حکم
فتویٰ نمبر:778 سوال:جنابت کی حالت میں کچھ کھانا یا کچھ پینا جائز یا نہیں؟ جواب:جنابت کی حالت میں ” کهانا پینا ” جائز ہے! البته حالت جنابت میں اگر کوئی شخص غسل سے پهلےکچھ کهانا پیناچاہیے توپہلے ” استنجا کرے پهر وضو کرے ” اس کے بعد کچھ کهائے پیئے اس طرح کرنا بہتر و افضل هے. مزید پڑھیں
نماز جنازہ کے دوران وضو ٹوٹ جانے کا حکم
سوال: جنازہ آگیا ہو اور اچانک سے ایک آدمی کا وضو ٹوٹ گیا اس کو خطرہ ہے کہ اگر وضو کرنے جائیگا تو جنازہ نکل جائیگا آیا یہ شخص تیمم کرسکتا ہے یانہیں ؟ فتویٰ نمبر:121 جواب: جنازہ آچکا ہو اور اچانک سے ایک آدمی کا وضو ٹوٹ گیا اس کو خطرہ ہے اگروضو کرنے مزید پڑھیں
کیا مرد وعورت کے غسل میں فرق ہے
سوال:عرض یہ ہے {مرد عورت } کے وضو غسل تیمم یکساں ہے یا جدا جدا جواب: جی تقریبا یکساں ہیں۔ البتہ غسل میں عورتوں کی اگر چوٹیا بندھی ہوئی ہو تو اس کے لیے چوٹیا کھولنا ضروری نہیں صرف بالوں کی جڑیں گیلی کرنا کافی ہیں۔
تیمم کب واجب ہے
سوال: غسل واجب ہے تو کیا پانی کی کمی کی وجہ سے تیمم کر کے نمازا دا کرسکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:87 جواب: پانی کی کمی سے کیا مراد ہے ؟ پانی اگر اتنا کم ہے کہ غسل میں اس کے استعمال سے فی الحال یا آئندہ خود کو یا اہل وعیال کو یا سفر مزید پڑھیں