سوال :ایک عورت کے شوھر کا انتقال ہوگیا اور اسکے ذمہ مہر ادا کرنا باقی تھا وفات کے بعد اگر معاف کردے تو صحیح ہوگا؟اور اگر آدھا مانگے تو؟ الجواب باسم ملہم الصواب مہر کا معاملہ قرض کی طرح ہے، عورت خوشی سے معاف کردے تو زندگی میں کرے یا شوہر کے مرنے کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: taqsem
گھریلو اشیاء کی تقسیم
سوال: امی اور ابو کا کچھ سامان ہے گھر میں، اس کو تقسیم کرنے کے لئے بھائیوں کے حصے میں 2 جو حصے آتے ہیں تو کیا ان کے حصے میں دو دو چیزیں رکھنی ہوں گی؟ سامان کی لسٹ: برتن، 4 صندوق، 1 بڑی پیٹی، 2 اسٹینڈ والے پنکھے، 1 چھت والا پنکھا، 2 مزید پڑھیں
نابالغ اولاد کےانتقال کےبعداس کی ملکیت کیسے تقسیم ہوگی؟
سوال:نابالغ اولاد کا انتقال ہوجائے تو اس کی ملکیت کی تقسیم کیسے کریں گے؟ جواب:نابالغ بچے کا سارا ترکہ اس کے انتقال کے بعد اس کے والدین کو ملتا ہے،والدین کے موجود ہوتے ہوئے کسی اور کو حصہ نہیں ملتا۔ البتہ والدین کے درمیان تقسیم کی دو صورتیں ہیں: ۱)اگر بچے کا ایک بھائی یا مزید پڑھیں
تقسیم میراث
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے،اس کے دو فلیٹ اور دو town houses ہیں ،فلیٹ بیٹوں کے نام ہیں جبکہ town houses اس آدمی کے خود کے نام ہے۔ اس شخص نے ایک مزید پڑھیں
اصول وفروع میں سے کسی کو فدیہ دینا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:152 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش یہ ہےکہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیاہے ان کی نماز کےفدیہ کی رقم 20000/=یعنی مبلغ ایک لاکھ بیس ہزار روپے بنتی ہے یہ رقم ہم تمام بھائی اپنی ایک اکلوتی بہن کو دینا چاہتےہیں ۔ واضح ہوکہ مرحوم نے نمازوں کےفدیہ کی ادائیگی مزید پڑھیں
قربانی تیسرا سبق
قربانی کے اسباق تیسرا سبق: قربانی کی شرائط (مفتی) محمدانس عبدالرحیم دارالافتاء جامعۃ السعیدکراچی پاکستان اس سبق میں ہم قربانی کی شرائط پڑھیں گے۔شرط کا مطلب یہ ہے کہ اس کا خیال نہ رکھا گیاتوقربانی نہیں ہوگی۔ان شرائط میں سے کچھ کا تعلق قربانی کرنے والے سے ہے ،کچھ کا دست رکھنے والےسے،کچھ کا جانور مزید پڑھیں