نکاح کے موقع پر چھوہارے بانٹنا

سوال:اکثر لوگ تقریب نکاح میں مٹھی میں چھوہارے لے کر اچھالتے ہیں۔ کیا یہ چھوہارے اچھالنا سنت ہے یا پیکٹ بنا کر دینے کا طریقہ صحیح ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب نکاح کے موقع پر چھوہارے لٹانے سے متعلق امام بیہقی رحمہ اللہ نے تین روایات ذکر کی ہیں جو راویوں کے اعتبار سے ضعیف مزید پڑھیں

غیر مسلم کی دعوت

سوال:السلام عليكم ورحمة الله ایک بہن کامسئلہ یہ ھے کہ مرد حضرات بزنس کرتے ہیں بچے سکول جاتے ہیں تو وہاں مسلم اور غیر مسلم اکٹھے ھوتے ہیں ان کی فیملیوں کا بھی ایک دوسرے کے گھر آنا جانا ھوتا ہے ۔اگر غیرمسلم کسی مسلم فیملی کو اپنی کسی پارٹی میں بلاتے ہیں۔کیا مسلم فیملی مزید پڑھیں

منگنی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال : منگنی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : منگنی کی تقریب کو سنت اور ضروری سمجھ کر شرکت کرنا بدعت  اور واجب الترک ہے۔اگر منگنی کی تقریب کو سنت اور ضروری نہ سمجھے تو پھر جائز ہے۔ ( فتاویٰ عثمانی 2/232  طبع  معارف  القرآن کراچی )