سوال : ایک خاتون نے بچوں کے وقفے کے لیے 10 سال والی کاپرٹی رکھوائی ہے، سات سال گزر چکے اور ابھی تین سال باقی ہیں وہ پوچھ رہی ہیں کہ میں ابھی مزید اسے رکھ سکتی ہوں؟ مگر اب مجھے بار بار یہ خیال آتا ہے کہ گناہ تو نہیں؟ اور اس رکھوانے کی مزید پڑھیں
زمرہ: tangi
نماز کے وقت کی تنگی میں وضو کی جگہ تیمم کا حکم
سوال: مارکیٹ سے واپسی میں دیر ہوگئی، جس کی وجہ سے گھر پہنچنے تک مغرب کا وقت بالکل تنگ رہ گیا تھا۔ تو میں نے جلدی سے تیمم کرکے نماز ادا کرلی۔ کیا اس طرح نماز ادا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب صرف وقت کی تنگی کی وجہ سے تیمم کرکے نماز پڑھنا مزید پڑھیں
اِزمہ اور لینہ نام رکھنا
سوال: میں نے ایک بچی کا نام اِزمہ اور دوسری کا لینہ رکھا۔ کیا یہ صحابیات کے ناموں میں سے ہیں؟میں نےازمہ نام “ہدیہ خواتین” میں صحابیات کے ناموں میں پڑھا،نیز” لینہ” کے معنی بھی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں!مذکورہ دونوں نام صحابیات کے ناموں میں سے ہیں۔ تاہم یاد رکھیے:”اِزمہ”نام الف مزید پڑھیں
رزق کی تنگی سے متعلق حدیث کی تحقیق
فتویٰ نمبر:4081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! حدیث نبوی: جس گھر کے دروازے رشتہ داروں کے لیے بند رہیں، جس گھر میں اذان کےوقت خاموشی نہ ہو، جس گھر یا جگہ پہ مکڑی کے جالے لگے ہوں، جس گھر میں صبح کی نماز نہ پڑھی جاۓ تو وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کو کوٸی مزید پڑھیں
جمعہ کے دن کپڑے دھونا
فتویٰ نمبر:952 سوال: کیا جمعہ کے دن کپڑے دھونے سے رزق میں تنگی آتی ہے؟ والسلام سائلہ: بنت عبداللہ رہائش:کراچی الجواب حامدۃو مصلية یہ بالکل بے بنیاد بات ہے. اس کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں. و اللہ الموفق بقلم : بنت یعقوب قمری تاریخ :۱۹ شوال ۱۴۳۹ عیسوی تاریخ:۳ جولائی ۲۰۱۸ تصحیح وتصویب:مفتی انس مزید پڑھیں
سونے کی کمیٹی کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:86 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں ! ہمارے ہاں بازار میں تاجروں کے مابین ایک کمیٹی ڈالی گئی ہے جس کا طریقہ کار مندرجہ ذیل ہے ۔ کمیٹی کا طریقہ کار : ہر ممبر ماہانہ بنیادپر 10 گرام سونا ( خواہ ا س کی قیمت جتنی بھی مزید پڑھیں