جسم انسانی کی تصویر کشی کرنا

سوال: اگر کسی بچی کو اسکول کے پراجیکٹ میں پورا انسانی جسم بنانا پڑے چہرے کے نقوش کے ساتھ تو کیا یہ جائز ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر مصوری کے شوق میں صرف آنکھ یا ناک یا ہاتھ پاوں کا ایک حصہ بنائیں تو کیا یہ بناسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال مزید پڑھیں

مرداستاد کاجھوٹا پینے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۳﴾ سوال:-      مرد استاد کا جھوٹا طالبہ پی سکتی ہے؟ جواب :         آدمی (مردوعورت)کا جھوٹا پاک ہے ۔البتہ اجنبی مردوں، عورتوں کا جھوٹا کھانا ،پینا فتنے کے اندیشے کی بنا پر مکروہ  لکھا ہے۔ استاد بھی اگر نامحرم ہوں تو  طالبات کے لیے ان کا  جھوٹا  پینے سے اجتناب  مزید پڑھیں

 مقامات مقدسہ کی تصویر والی جاۓ نماز پر بیٹھنا

فتویٰ نمبر:4097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جس جائے نماز پر کعبہ بنا ہوتا ہے کیا اس پر بیٹھ سکتے ہیں؟ اکثر مدرسوں میں طالبات جائے نماز بچھا کر اس پر بیٹھتی ہیں، تو کیا اگر کعبہ والے جائے نماز پر بیٹھ لیا جائے تو کوٸی حرج نہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بے ادبی کی نیت مزید پڑھیں

کیا طالبہ مرد استاد کا جھوٹا پی سکتی ہے؟

مرد استاد کا جھوٹا طالبہ پی سکتی ہے؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃ ً آدمی (مردوعورت)کا جھوٹا بالاتفاق بلا کراہت پاک ہے اس لیے کہ جھوٹے میں لعاب کااعتبار کیاجاتاہے جو ا س میں مل جاتاہے اور انسان کا لعاب پاک ہے۔ فسؤر آدمی مطلقاً ولو جنباً او کافرًا۔۔۔۔۔۔ طاہر ( تنویر الابصار:و شرحہ الدر المختار مع مزید پڑھیں