قرآن سے لا علم شخص کا پورے قرآن ہر بسم اللہ پڑھنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ پورا قرآن بسم اللہ پر پڑھ سکتے ہیں؟اگر کسی نے بالکل قرآن پاک نہ پڑھا ہو یعنی نہ آتا ہو اور ضعیف بھی ہیں تو وہ قرآن پاک بسم اللہ کہہ کہہ کر ختم کر سکتے ہیں؟کیا یہ جائز ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! پہلی بات تو یہ کہ قرآن مزید پڑھیں

علاج کی رقم میں مددلینا

﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ او پی ڈی کی رقم تنخواہ کا حصہ نہیں ہوتی بلکہ کمپنی کی جانب سے ایک سہولت اور تبرع ہے لہذا صورت مسئولہ میں شرعی حکم کمپنی کے  ضابطہ پر مبنی ہوگا  اگر متعلقہ کمپنی  میڈیکل کروانے  پر ہی رقم دیتی ہے تو  فرضی بل بنوا کر کمپنی مزید پڑھیں

قبر پر مقبرے بنانے کی شرعی حیثیت /ان پر جمع ہونے والے چندے کاحکم

فتویٰ نمبر:4054 سوال: السلام وعلیکم جناب عالی قرآن و احادیث کی روشنی میں مسلمان آولیاء اللہ ، مومن، متقی، پرھیزگار، باشریعت، دیندار اور دین کی تعلیم وترویج کیلئے معتبر اور ذمہ دار، یعنی اللہ کے دین کی تبلیغ واشاعت انکی زندگی کا اصل مقصد ہوتا تھا۔  اولیاء اللہ کی زندگی سے متعلق انکے حسب و نسب، مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کے علاوہ کسی تاریخ میں میلاد منانا

فتویٰ نمبر:3088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا میلاد کرنا جائز ہے؟ اگر بارہ ربیع الاول کی جگہ کسی اور تاریخ میں کریں اور اس میں غیر شرعی بات نہ ہو۔ مدلل جواب چاہیے۔ الجواب حامدا و مصليا سوال کے باقاعدہ جواب سے پہلے یہ بات ذہن نشین رہے کہ نبی کریم ﷺ کی پیدائش تمام مزید پڑھیں

پلاٹ پر زکوة

فتویٰ نمبر:1005 موضوع:زکوة سوال: السلام و علیکم۔ امید ہے کہ آپ و اہل خانہ بخیریت ہونگے۔ براہ مہربانی میری راہنمائ فرمائیں۔ 2015 میں m2.2 روپے سے ایک پلاٹ چھوٹی بیٹی کی تعلیمی اور شادی کی ضروریات پوری کرنے کی نیت سے خرید لیا اس پلاٹ پہ تقریباّ نو لاکھ کے development چارجز بھی تھے جن مزید پڑھیں

عورتوں کےلیےمیڈیکل کی تعلیم حاصل کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1001 کیا عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا مخلوط یونیورسٹی میں درست ہے جبکہ وہ مکمل عبایا پہنی ہوئی ہو؟ سدرہ الجواب حامدة و مصلیة اگر عورتیں میڈیکل کی تعلیم اس مقصد سے حاصل کریں کہ شرعی احکامات کے مطابق عورتوں کی خدمت کریں گی اور ان علوم کے حصول کے دوران مزید پڑھیں

آن لائن تعلیم سے متعلق سوالات

فتویٰ نمبر:908 سوال:  مجھے مفتی صاحبان سے ایک سوال کرنا تھا کہ ایک مدرسے کی استانی کا کہنا یہ ہے کہ اگر ہم آنلائن پڑھاتے ہوں تو ہم پر کس حد تک ذمےداری عائد ہوتی ہے؟ ١. اگر بار بار متوجہ کرنے کے باوجود کوئی طالبہ جواب نہ دیں،گروپ کے قواعد کو پڑھنے کے باوجود مزید پڑھیں

درج ذیل دس کام عمر کے تیس سال مکمل ہونے سے پہلے کر لینے چاہئیں

1) کم از کم ایک سال کےلیے اکیلے رہیے اکیلےزندگی گزارنا کئی اعتبار سے فائدہ مند ہے، اول یہ کہ آپ Self Dependent زندگی گزارنا سیکھتے ہیں، اکیلے رہ کر زندگی ایسے ایسے سبق سکھادیتی ہے جو کسی درسگاہ میں سیکھنا ناممکن ہے، ان میں سے اہم ترین Skill اپنی Basic Needs کو از خود مزید پڑھیں

تصوف کے  چار مشہور سلسلوں کی شرعی حیثیت  

فتویٰ نمبر :16 سوال :تصوف  کے چار مشہور سلسلوں کی کیا حیثیت ہے ؟ الجواب حامداومصلیا بیعت سے اصل مقصود اصلاح نفس اور تزکیہ نفس اور  تزکیہ قلب ہے  جو اس زمانے میں عادتاً کسی متبع سنت ولی اللہ کے ساتھ اصلاحی تعلق  قائم کرکے ان کی رہنمائی میں چلنے اور چلتے رہنے سے حاصل مزید پڑھیں