سوال : اذان کے 1760حروف ہیں ،اذان خاموشی سے سننی چاہیے،اذان کے 1 حروف کے بدلے 1500 نیکیاں ہیں ،مکمل اذان سے 26,40,000 نیکیاں ملتی ہیں ،اگر آپ کے پاس پیکج ہے تو دوسروں کو بھی آگاہ کیجیے۔ اس پوسٹ ☝️کے بارے میں بتا دیجیے کہ کیا یہ ٹھیک ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں
زمرہ: talem
جس مرغی کو کتے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرنا ۔
سوال: میری مرغی کو ایک کتے نے کاٹ لیا لیکن وہ مری نہیں اسے ذبح کرلیا گیا ۔کیا اسے کھایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اس مرغی کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ،وہ حلال ہے۔ البتہ کھانے سے پہلے اچھی طرح اطمینان کرلیا جاۓ کہ مرغی کا گوشت مزید پڑھیں
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بحیثیت عظیم سیاسی راہنما
“سترھواں سبق” “رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”بحیثیت عظیم سیاسی راہنما” “سیاست” کا لفظ”ساس” سے ماخوذ ہے-“ساس” ایک یونانی لفظ ہے جسکے معنی ہیں”شہر اور شہری” “عربی لغت” میں”سیاست “فن حکومت” اور تدبیر و انتظام” کو کہا جاتا ہے- “اہل مغرب” کی اصطلاح میں”سیاست”فن حکومت”کا نام ہے-چاہے طریقہء کار جو بھی ہو- جبکہ” اسلام” کی مزید پڑھیں
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم بحیثیت شوہر
“سولھواں سبق” “نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بحیثیت شوہر” دنیا میں سب سے پہلے وجودمیں آنے والا رشتہ “خاوند اور بیوی” کا ہے- یہ ایسا عظیم الشان رشتہ ہے کہ جس سے خاندان تشکیل پاتا ہےاور نئے رشتے وجود میں آتے ہیں- “دین اسلام” میں اس رشتے کی بڑی اہمیت ہے- اس رشتے کو مزید پڑھیں
پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم بحیثیت معبر(تعبیر بتانے والا)
“پندرہواں سبق” پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم “بحیثیت معبر”(تعبیر بتانے والا) “خواب کیا ہے؟” “تمام انسانی اعضاء تھک ہار کر سوجاتے ہیں-صرف ایک عضو ایسا ہےجو سو نہیں سکتااور وہ ہے انسانی دماغ-“انسانی دماغ کو کبھی چھٹی نہیں ملتی-اسے نیند کی حالت میں بھی فعال رہنا پڑتا ہے- انسان جب سوتا ہے تو “اللہ مزید پڑھیں
نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”بحیثیت قاضی و مفتی”
چودہواں سبق نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم بحیثیت قاضی و مفتی “نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا منہج قضاء” “تعلیمات الہیہ” میں “قضاء” کا منصب” کلیدی منصب ہے-“قرآن کریم” کی تعلیمات سے معلوم ہوتا ہے کہ” سابقہ انبیاء میں”حضرت داؤد علیہ السلام” اور “حضرت موسیٰ علیہ السلام” اس عہدے پر براجمان رہے ہیں- مزید پڑھیں
نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بحیثیت طبیب”
تیرھواں سبق ” نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی”سیرتِ طیبہ” میں طب کے حوالے سے نہایت قیمتی ہدایات ملتی ہیں٫ یہ ایسی ہدایات ہیں جو ہر دور میں دنیا کے لئے مشعلِ راہ بنیں-“آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نے کئ امراض کے علاج بھی تجویز کئے ہیں- امراض کے حوالے سے اتنی بات ذہن مزید پڑھیں
“رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم” بحیثیت معلم”
“بارھواں سبق” “بچے” قوم کا مستقبل ہوتے ہیں-جو آج بچے ہیں کل یہی ہمارا سہارا بنیں گے(ان شاءاللہ)اور ملک کی باگ ڈور انہی کے ہاتھ میں ہوگی- جن کو آج ہم لقمے بنا کر کھلا رہے ہیں٫کل وہ ہمیں لقمے بنا کر کھلائیں گے- جنکو آج ہم تختی لکھنا سکھا رہے ہیں٫ ممکن ہے کہ مزید پڑھیں
طہارت کی تعریف
طہارت کےمعنی ہیں (طهارة عن حدثٍ او خبثٍ) یعنی مکلف آدمی کا حدث اور نجاست سے پاک ہونا۔حدث سے بے وضوہونا بھی مراد ہے اور جنابت لاحق ہونا بھی۔
بغیر وضونماز پڑھنے سے کیا آدمی کافر ہوجاتا ہے؟
اگر آدمی بغیر وضو کے نماز شروع کردے یا اس کا درمیانِ نماز وضو ٹوٹ جائے مگر وہ بوجہ شرم یاسستی کےوضو کرنے نہ جائے یااسےمسئلہ معلوم نہ ہو اس لیے بغیروضونماز پڑھ لے تو وہ گناہ گار ہوگا مگر کافر نہیں ہوگا ہاں اگر مذاق اڑاتے ہوئےایسا کرےتوکافر ہوجائے گا۔ الدر المختار وحاشية ابن مزید پڑھیں