سوال: ایک آدمی کو بچپن میں پاؤں پہ ایک دانہ بنا جو پھیلتا گیا جس کی وجہ سے آپریشن ہوا اور ڈاکٹر نے آدھا پاؤں کاٹ دیا اب بھی پاؤں پہ زخم ہے اور اس زخم سے تھوڑا تھوڑا پانی رستہ ہے جس کی وجہ سے پاؤں پہ پٹی باندھ کے رکھتے ہیں کیا یہ مزید پڑھیں
زمرہ: takbeer
نماز جنازہ میں بطور دعاسورۃ فاتحہ پڑھنا
سوال:مفتی صاحب نماز جنازہ میں جس کو دعا یاد نہ ہو تو کیا وہ سورۃ اخلاص کو بطور دعا پڑھ سکتا ہے ؟ یا سورت فاتحہ کو بطور دعا پڑھ سکتا ہے ؟ درست سنت طریقے کی رہنمائی فرمادیں ؟ سائل :محمد زکریا ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ نماز جنازہ کے دو مزید پڑھیں
عورتوں کے لئے فجر کی نماز کا مستحب وقت
سوال: عورتوں کے لئے فجر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ عورتوں کے لیے فجر کی نماز اندھیرے یعنی اول وقت میں ادا کرنا مستحب ہے اور باقی نمازوں میں بہتر یہ ہے کہ مردوں کی جماعت کا انتظار کریں جب مردوں کی جماعت ہوچکے تو پھر اپنی نماز پڑھیں- مزید پڑھیں
امام کے پیچھے قرأت کا حکم
سوال: مقتدی پہلی اور دوسری رکعت میں تو خاموشی سے سنتے ہیں فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت کا کیا حکم ہے کیا مقتدی سورت فاتحہ پڑھیں گے؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ احادیث کی رو سے امام کی قرأت مقتدی کے لیے کافی ہوتی ہے لہذا جس طرح پہلی اور دوسری رکعت مزید پڑھیں
سجدہ تلاوت کے وقت تکبیر بھول جانا
سوال: کسی نے مسئلہ پوچھا ہے سجدہ تلاوت کرنے سے پہلے اللہ اکبر کہنے کا کیا حکم ہے وہ کہتی ہیں کہ میں یہ کہنا بھول جاتی ہوں۔ اور سجدہ تلاوت کے بعد التحیات بھی پڑھ لیتی ہیں کیا سجدہ تلاوت ادا ہوگیا؟ الجواب باسم ملھم الصواب سجدہ تلاوت کے وقت تکبیر نہ کہنا یا مزید پڑھیں
عیدکی نماز ادا کرنے کا طریقہ
فتویٰ نمبر:345 عید الفطر کی نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے دل میں یہ نیت کریں کہ میں عید کی دو رکعت واجب،چھ (6) زائد تکبیروں کے ساتھ پڑھتا ہوں اور نیت کے مذکور الفاظ زبان سے کہنا ضروری نہیں بلکہ دل میں ارادہ کرلینا کافی ہے کیونکہ نیت دل کے ارادہ کا ہی مزید پڑھیں
حضرت علی رضی اللہ عنہ کو غسل کس صحابی نے دیا
سوال: حضرت علی رضی اللہ عنہ کوغسل کس صحابی نےدیاتھا.؟ الجواب حامدا و مصلیا تاریخی کتب کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ کو غسل ان کے دونوں بیٹوں حضرت حسن و حسین اور عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم اجمعین نے دیا۔ البداية والنهاية-دار إحياء التراث العربي – (7 / 363) وقد غسله ابناه الحسن مزید پڑھیں
نماز میں تکبیر تحریمہ ضروری ہے
سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ نہیں پڑھی تو کیا نماز ہوجائے گی ؟ فتویٰ نمبر:132 جواب:تكبير تحريمہ فرض بمعنی شرط ہے اس کے بغیر نماز ہی شروع نہیں ہوگی۔الدر المختار – (1 / 442) ( من فرائضها ) التي لا تصح بدونها ( التحريمة ) قائما ( وهي شرط ) الدر المختار وحاشية ابن عابدين مزید پڑھیں