زمرہ: tafreh
سوروپے کا تبادلہ اسی روپے کے ساتھ کرکے ادھار کرنے کا حکم
سوال: زید نے عمرو کو سوروپے کا نوٹ دیا اور کہا کہ اس کے مجھے کھلےسو روپے دے دو تو عمرو نے کہا کہ ابھی میرے پاس اسی روپے ہیں باقی بیس روپے کچھ دیر بعد یا کل لے لینا اور زیدا س پر راضی ہوجاتا ہے کیایہ معاملہ درست ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً سو مزید پڑھیں
لوڈو کھیلنے کا حکم
سوال:لوڈو کھیلنے کا کیا حکم ہے جب کہ کوئی جوا اور شرط وغیرہ نہ رکھی جائے، نماز وغیرہ کےوقت کا بھی خیال رکھتے ہوئے لوڈو کھیل کھیلنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدۃ و مصلیۃ اگر لوڈو میں جوا نہ لگایا جائے اور اس کی عادت بھی نہ بنائی جائے اور اس میں مشغولیت کی مزید پڑھیں
ویڈیوگیم کھیلناکیساہے
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارے میں کہ: ویڈیوگیم اوراسی طرح راڈگیم اوراسنوکراورٹی وی گیم اورکیرم بورڈ اوراسی طرح اور بہت سےگیم ہوتےہیں مثلاًکمپیوٹرگیم وغیرہ تصویروالےہوں توکھیلناکیساہےاوراگربغیر تصویرہوں کیساہے؟ جواب: الجواب حامدا ومصلیا ہماری زندگی کاایک ایک لمحہ دوبارہ نہ مل سکنےوالاعظیم ترین سرمایہ ہے،اورہرانسان اپنی زندگی کےایک ایک منٹ کےبدلےمیں یاجنت کی مزید پڑھیں
مزاح یا گناہ
آج کل ہمارے معاشرے میں ایک برائی بہت عام ہوگئی ہے اور وہ یہ کہ کسی کی دل آزاری کر کے یہ کہ دیاجاتا ہے کہ ” یہ تو مذاق تھا ” اس گناہ کو گناہ ہی نہیں سمجھا جاتا ، بلکہ موج مستی اور تفریح طبع شمار کیاجاتا ہے ، حالانکہ یہ بہت بڑا مزید پڑھیں