سوال: دادا یہاں لاہور میں سخت بیمار ہیں اور وہ باربار اصرار کر رہے ہیں کہ ان کی وفات کےبعد ان کی تدفین ان کے آبائی گاوں جو چترال میں کہیں ہیں وہاں دفن کیا جائے۔ میرے والد دادا کے اکلوتے بیٹے ہیں ان کےلیے چترال میں تدفین کرنا بہت مشکل ہے فاصلہ بھی زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ: tadfeen
سورۃ المائدہ میں تدفین نکاح ودیگر احکام کا ذکر
تدفین تدفین کا طریقہ یہ ہے کہ زمین کو کھود کر مردہ اس کے اندر ڈالا جائے۔فَبَعَثَ اللَّهُ غُرَابًا يَبْحَثُ فِي الْأَرْضِ [المائدة: 31] نکاح 1۔نکاح کا مقصد پاک دامنی کاحصول ہے۔{وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ إِذَا آتَيْتُمُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ وَلَا مُتَّخِذِي أَخْدَانٍ} [المائدة: 5] 2۔نکاح میں مہر مزید پڑھیں
تحقیق احادیث
سوال: 1 ۔ ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‘جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور مزید پڑھیں
میت کو آبائی شہر لے جا کر دفنانا
اگر میت کا انتقال دوسرے ملک یاشہر میں ہو تو کیا اس کے ملک یا آبائی علاقہ میں میت کی تدفین کرنا جائز ہے یا مکروہ تحریمی ہے ؟ وطن یا آبائی علاقہ میں تدفین کرنا عذر شرعی ہے کہ میت کو منتقل کیا جائے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ بہتر یہی مزید پڑھیں
میت کی تدفین سے پہلے سورہ بقرہ پڑھنے کا ثبوت
سوال ۔میت کو غسل دینے کے بعد اس کے سرہانے مکمل سورہ بقرہ پڑھنے کا شریعت میں کوئی ثبوت ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب غسل دینے کے بعد مطلقا قرآن کریم پڑھ کر میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں، تدفین سے پہلے صرف سورۃ البقرۃ کی تخصیص کی شرعا کوئی ثبوت نہیں۔ ہاں البتہ مزید پڑھیں
کیا اللہ تعالی نے حضورکی جنازہ کی نماز پڑھی؟
ایک واعظ صاحب نے اپنے وعظ کے دوران یہ روایت بیان کی کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا کہ : آپ کے انتقال کے بعد آپ کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم لوگ میری تغسیل مزید پڑھیں