سوال: قرآن پر یا قرآن کے غلاف پر نام پرنٹ کروانا درست ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب قرآن مجید یا قرآن مجید کے غلاف پر نام لکھنا یا پرنٹ کرنا اگر یہ نشانی کے طور پر ہے جیسا کہ ہدیہ دیتے وقت نام لکھ دیا جاتا ہے یا یاد دھیانی کے طور لکھ دیا مزید پڑھیں
زمرہ: tabeer
عصر اور مغرب کے درمیان کھانے پینے سے رکنا
سوال : یہ بات پوچھنی تھی کہ کچھ لوگ کہتے ہیں عصر کی اذان سے مغرب کی اذان تک کچھ نہیں کھانا پینا چاہیے اس سے روزے کا ثواب ملتا ہے ، کیا شریعت میں ایسا کوئی حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب : واضح رہے کہ شرعی روزہ اسے کہا جاتا ہے جس میں مزید پڑھیں
والدین کو ماما پاپا کہنا
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: کسی نے پوچھا ہے کہ والدین کو ماما اور پاپا کہ سکتے ہیں تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ والدین کو ایسے القاب سے پکارنا چاہیے جس سے محبت کا اظہار ہو اور والدین کو اچھا لگے،لہذا اگر کوئی مزید پڑھیں
خوابوں کی تعبیر پوچھنے کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:4058 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! خواب کی تعبیر پوچھنا جائز ہے؟ کیونکہ آنے والا کل ہوتا ہے اس میں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا خواب اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے مومن کے لیے ایک بشارت ہے اور اس کی تعبیر پوچھنا شرعا جائز ہے۔ اس کا ثبوت ہمیں قرآن و سنت اور خیر القرون مزید پڑھیں
خواب میں کچا گوشت کھاتے ہوۓ دیکھنا
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! خواب میں کسی کو قربانی کا گوشت کچا کھاتے ہوئے دیکھنے کی کیا تعبیر ہے والسلام الجواب حامداً و مصلیاً خواب کی اچھی تعبیر بھی ہو سکتی ہے اور بری بھی،اگر یہ نیک آدمی ہے تو ان کو حلال مال ملے گا مگر مشقت سے۔ و اللہ سبحانہ اعلم قمری تاریخ:۲۳ربیع مزید پڑھیں
ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے؟
فتویٰ نمبر:971 ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے بعض اوقات اس میں ایسی کہانیاں بھی ہوتی ہیں جس سے گھریلو معاملات میں کافی مدد ملتی ہے آ یا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟؟ الجواب حامدۃً ومصلیۃً ناولوں میں عام طور پر عشق و محبت کی کہانیاں ، دین کا مذاق واستہزا ،جرائم پیشہ افراد کے واقعات، مزید پڑھیں
خواب میں انتڑی دیکھنا
انتڑی: انتڑیاں گندگی ہے اور گندگی کی تعبیر مال و دنیا سے دی جاتی ہے۔
خواب میں اماؤس کی رات دیکھنا
اماوس: چاند کے مہینے کی ۲۸ تاریخ کو اماوس کہتے ہیں جو مکمل طور پر اندھیری ہوتی ہے۔ اماوس کی رات کے حوالے سے مختلف بدعقیدگیاں پائی جاتی ہیں۔ اگر کوئی بدعقیدہ شخص خواب میں اس رات کو دیکھے تو نقصان کا خطرہ ہے۔ لیکن صحیح العقیدہ شخص دیکھے تو خطرے کی بات نہیں۔ بلکہ مزید پڑھیں
خواب میں اقامت دینا
اقامت: اقامت دیتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے۔ حج نصیب ہوگا۔ بزرگی اور عزت و اقبال نصیب ہوگا۔ کیونکہ اقامت دنیا ایک اعزاز ہے۔ معزز جگہ پر کھڑے ہوکر اقامت دینا جاتی ہے اور حج سے تعبیر آیت و اذن فی الناس بالحج کی مناسبت سے دی گئی لان الاقامۃ اخت الاذان
خواب میں اسٹپل دیکھنا
اسٹپل: اسٹپل سے جوڑنے کا کام لیا جاتا ہے اس مناسبت سے اس کی تعبیر اس سے دی جائے کہ اﷲ تعالیٰ صاحب خواب سے جوڑ پیدا کرنے اور لوگوں میں ملاپ پیدا کرنے کا کام لیں گے۔