وانیا،وانیہ نام رکھنا

سوال: وانیا یا وانیہ نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ۔ اگر پہلے سے رکھا ہوا ہے تو تبدیل کر دینا چاہئیے ؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا الجواب باسم ملھم الصواب وانیا لفظ درست نہیں، یہ لفظ اصل میں وانیہ ہے ،جس کے معانی سست مزید پڑھیں

مہندی سے ناخن رنگنا

فتویٰ نمبر:3044 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا مہندی سے ناخن رنگنا پسندیدہ عمل ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا عورت کا ناخنوں پر مہندی لگانا مستحب اور پسندیدہ عمل ہے۔ جیسا کہ حدیث میں وارد ہے: “عن عائشة رضي اللہ تعالی عنھا قالت: أومت امرأة من وراء ستر بیدھا کتاب الی رسول اللہ، فقبض النبي یدہ، مزید پڑھیں

حرام مال سے قرض وصول کرنا 

مقرض اگر حرام مال سے قرضہ ادا کرےتوقرض خواہ کے لیے وصول کرنےکاحکم نیز اس میں مسلم وغیر مسلم سے مسئلہ پرفرق پڑے گا یانہیں ۔  سوال: کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرضہ میں کوئی شخص حرام مال ادا کردیتا ہے کیاتبدل ملک کی وجہ سے اس شخص کے لیے مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

فقہیات (قسط نمبر 6) نجس اشیاء کے خارجی استعمال کا حکم : سوال نمبر۱:نجس چیز کااستعمال خارجاً درست ہے یا نہیں، اگر ہے تو کیا میتہ (مردار) اور شراب بھی اس میں داخل ہے، اگر نہیں تو مابه الفرق کیا ہے، نجس چیز کے خارجی استعمال کو استصباحِ دہنِ نجس پر کیوں قیاس نہیں کرسکتے؟ مزید پڑھیں

بنارس خان نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال:   کیا فرماتے ہیں   علمائے کرام   درج ذیل  مسئلہ  کے بارے میں: حضرت  بندہ  کے ایک دوست  کا نام  “بنارس خان ” ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس نام  کے معنی  کیا ہے؟ اور بنارس خان  اپنا  موجودہ نام  تبدیل  کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔اگر اپنا نیا نام تبدیل  کرتا ہے  تو اسے شناختی کارڈ   بنانے مزید پڑھیں