سوال: عورتوں کے لئے فجر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ عورتوں کے لیے فجر کی نماز اندھیرے یعنی اول وقت میں ادا کرنا مستحب ہے اور باقی نمازوں میں بہتر یہ ہے کہ مردوں کی جماعت کا انتظار کریں جب مردوں کی جماعت ہوچکے تو پھر اپنی نماز پڑھیں- مزید پڑھیں
زمرہ: surust
امام کے پیچھے قرأت کا حکم
سوال: مقتدی پہلی اور دوسری رکعت میں تو خاموشی سے سنتے ہیں فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت کا کیا حکم ہے کیا مقتدی سورت فاتحہ پڑھیں گے؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ احادیث کی رو سے امام کی قرأت مقتدی کے لیے کافی ہوتی ہے لہذا جس طرح پہلی اور دوسری رکعت مزید پڑھیں
غیبت کا کفارہ
فتویٰ نمبر:2065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا یہ حدیث درست ہےکہ” کسی کی برائی ہوجائے تو یہ دعا پڑھیں:اللهم اغفر لنا وله” والسلام الجواب حامداو مصليا بعض روایات میں ان الفاظ کو غیبت کا کفارہ بیان کیا گیا ہے: إنَّ منْ كفارةِ الغِيبةِ أنْ تستغفرَ لمنِ اغتبْتَهُ تقولُ : اللهمَّ اغفرْ لنا ولهُ (رواه البيهقى مزید پڑھیں