السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عقیقے کے گوشت کی تقسیم کیا ہوتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عقیقے کےگوشت کا حکم قربانی کے گوشت کی طرح ہے،سارا گوشت خود بھی کھایا جاسکتا ہے،ہدیہ بھی کیا جاسکتا ہے اور سارا صدقہ بھی کر سکتے ہیں ،لیکن مستحب طریقہ یہ ہے گوشت کے تین حصے کیے جائیں مزید پڑھیں
زمرہ: suffah islamic
دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والا جنتی
عنوان:متفرقات سوال: ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر عرض کیا:اگر کوئی میرا مال ظلما لینے آئے تو آپ کا کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انہیں اللہ کی قسم دو! صحابی نے پوچھا اگر وہ نہ مانیں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:انہیں پھر اللہ مزید پڑھیں
پہلی بیوی کی دل آزاری کی وجہ سے دوسری شادی نہ کرنا
موضوع: کتاب النکاح سوال: وضاحت فرمادیجیے کہ کیا یہ بات درست ہے کہ اگر انسان اس بنا پر دوسری شادی نہ کرے کہ پہلی غمگین ہوگی تو وہ اجر کا مستحق ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! یہ بات درست ہے۔ ======================== حوالہ جات: 1- “`إذا ترک التزوج علی إمرأتہ کیلا یدخل الغم علی مزید پڑھیں
تجدید نکاح میں بیوی شوہر کو وکیل بناۓ تو اس کا کیا حکم ہے؟
موضوع:فقہ النکاح سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاتہ! یہ بھی وضاحت کر دیجئے کہ اگر بیوی شوہر ہی کو اپنا وکیل بنائے تو ایسی صورت میں تجدید نکاح کا کیا طریقہ ہوگا فون پر تجدید نکاح کا طریقہ بتا دیجئے الجواب باسم ملہم الصواب۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مزید پڑھیں
ذاتی استعمال میں جو گھر تھا اسے بیچ کر جو رقم ملی اس پر زکوۃ کا حکم/ شوہر کی نمازوں کا فدیہ دینا/ اولاد کو ہدیہ دینے میں برابری
عنوان: کتاب الصلوۃ/کتاب الزکوۃ/کتاب الھبہ السلام علیکم و رحمتہ اللہ! سوال میرےشوہر کا انتقال ہو گیا ہے میں اب اپنے بیٹوں کےساتھ رہ رہی ہوں۔ میرے نام پر ایک مکان تھا جس کو بیچ کر میں نے بڑے اور چھوٹے بیٹے کوان کا حصہ دے دیا ہے۔ درمیان والے بیٹے کو میں ہاتھ میں پیسے مزید پڑھیں
کیا دو تین تولہ سونے کی مالک بیوہ عورت زکوۃ لے سکتی ہے؟
موضوع: فقہ الزکوۃ سوال ایک عورت بہت غریب ہے،باقاعدہ ذریعہ معاش نہیں،بس لوگ صرف کچھ نہ کچھ پیسے وغیرہ دے دیتے ہیں ،لیکن اس کے پاس دو، تین تولہ سونا ہے جو اس نے مشکل وقت کے لیے رکھا ہے مثلاً بچوں کی شادی کے لیے رکھا ہے،تو کیا اس عورت کو زکوٰۃ دے سکتے مزید پڑھیں
سورہ فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟
سلسلةالجواب : 92 موضوع : کتاب القرآءت، عنوان : سورہ فاتحہ پہلے پارے کاحصہ ہے یا نہیں؟؟ سوال مجھے کسی نے پوچھا ہے کہ سورت فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو قرآن پاک میں الٓمّٓۚ پارہ سورہ فاتحہ سے کیوں نہیں شروع ہوتا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورۃ فاتحہ مزید پڑھیں
آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونے کا حکم
سوال: کیا آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونا اور پڑھنا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی اہتمام کے بغیر آیت کریمہ ایک جگہ جمع ہو کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، تاہم یہ عمل حدیث میں تو نہیں، لیکن قرآن وحدیث کے معارض یا خلاف بھی نہیں ہے، اس لیے اس کی مزید پڑھیں