سائنس 1۔شہاب ثاقب کوقرآن نے خلا کی چیز قرار دیا ہےاور سائنس بھی یہی کہتی ہے کہ یہ خلا سے آنے والے شہابیے ہوتے ہیں۔ شہاب ثاقب کی بارش کب ہوگی ؟ اس کی پیشین گوئی ناممکن ہے اس کا یہی مطلب ہوا کہ کسی مخصوص مقصد سے اسے گرایا جاتا ہے وہ مقصد قرآن مزید پڑھیں
زمرہ: sona
حالت احرام میں کمبل یا چادر اوڑھ کر سونا
سوال: کیا حاجی احرام باندھنے کے بعد چادر یا لحاف اوڑھ کر سو سکتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں! حالت احرام میں سوتے میں لحاف یا چادر اوڑھنا جائز ہے تاہم سر اور چہرہ سوتےہوئے بھی کھولنا ضروری ہے اس لیے ان پر کمبل اور چادر ڈالنے سے اجتناب لازم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں
نابالغ بچی کی ملکیت میں نصاب سے کم سونا دینا
موضوع: کتاب الزکوة نا بالغ بچی کے نام ہم کتنے تولے زیورات رکھ سکتے ہیں؟ کہ جب وہ بالغ ہو جائے تو صاحب نصاب نہ ہو۔ جب کہ اس کے پاس سالانہ کچھ رقم اب بھی پاکٹ منی کی صوت میں موجود ہے اور یقینا بالغ ہونے پر بھی ھو گی جو سالانہ ایک تولے مزید پڑھیں
عورت خود اپنے سونے سے ذکوۃ ادا کرے
سوال میرے ماں باپ نے میری شادی پر کافی سونا دیا ہے میری کمائی نہیں ہے ۔ کیا میرے شوہر کو ذکوۃ دینی ہوگی؟ اور میرے شوہر ابھی اتنے سیٹیلڈ نہیں ہے۔تو کیا میں تھوڑا سونا بیچ کر ذکوۃ دوں؟ اور صدقہ وغیرہ بھی ایسے ہی کر سکتی ہوں؟ اور عید پر قربانی کا بھی مزید پڑھیں
گزشتہ سالوں کی زکوة کیسے ادا کی جائے گی؟
سوال :السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زكات کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہے۔ مثال کے طور پر سائلہ کی جس سال شادی ہوئی تھی اس سال اسکے زیور کی زکات 40000 بنتی تھی اس نے اس سال 1000 ہزار رقم زکات کی ادا کی دوسرے سال سونے کی قیمت بڑھ گئ اور 50000 ہوگئی مزید پڑھیں
بچوں کے لیے الیکٹرک جائے نماز کا حکم
سوال : کیا ہم بچوں کو نماز سکھانے کے لیے الیکٹرک جائے نماز استعمال کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر اس جائے نماز کے ذریعے سے نماز کا درست طریقہ سکھایا جاتا یے تو بچوں کو اس کے ذریعے نماز سکھانے کی اجازت ہے ۔ ============== حوالہ جات 1 ۔ قال رسول الله صلى مزید پڑھیں
مہرفاطمی
السلامُ علیکم و رحمة اللہ وبرکاته مہر فاطمی آج کے حساب سے کتنا ہو گا؟ الجواب باسم ملہم الصواب مہر فاطمی کی مقدار 500 درہم ہے یعنی ایک سو اکتیس تولہ تین ماشہ چاندی (1.5309 کلو گرام چاندی) یا اس کی مالیت کے بقدر رقم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات : 1۔عن أبي سلمۃ قالت: سألتُ مزید پڑھیں
مقروض پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:مسئلہ پوچھنا تھا زکوٰۃ کے بارے میں ہے۔ کہ جو زمین وغیرہ ہے کسان ہوتے ہیں جو زراعت کرتے ہیں یہ عموماً قرض وغیرہ لے کے زمین لیتے ہیں اور زراعت کرتے ہیں تو تقریباً چھ ماہ فصل تیار ہونے میں لگ جاتے ہیں پھر اسکا قرض اتارتے ہیں پھر اسکا بعد میں حساب کتاب مزید پڑھیں
ڈھائی لاکھ کی موجودگی میں زکوة لینے کا حکم
ایک بیوہ ہیں شوہر کا انتقال ہوچکا ہے ایک بیٹا ہے وہ بھی بیمار ہے کما نہیں سکتا اسپتال میں ایڈمٹ ہے گھر بھی کرائے کا ہے اور کوئ ذریعہ آمدنی نہیں ہے کیا وہ زکوٰۃ کی مد میں کسی سے لے سکتی ہیں جبکہ ان کی والدہ نے انکو کچھ رقم دی تھی تقریباً مزید پڑھیں
نظر کا چشمہ ہٹانے کے لیے آپریشن کے ذریعے لینز لگوانا۔
سوال : کیا چشمہ ہٹانے کے لیے آنکھوں کا آپریشن کرانا شرعی طور پر جائز ہے؟ حوالہ جات کے ساتھ جتنی جلدی ہوسکے بتادیجیئے میرا یہ آپریشن عنقریب ہی ہونا ہے ۔ آپریشن اس طرح ہوگا کہ میری آنکھیں بہت زیادہ کمزور ہیں میرا عام laser نہیں ہوسکتا تو میری آنکھوں کا قدرتی lens نکال مزید پڑھیں