سورۃ یونس میں عقائد کا ذکر

عقائد 1۔بتوں یا بندگان خدا کی پوجا پاٹ اس نیت سے کرنا کہ یہ ہماری اللہ کی بارگاہ میں سفارش کریں گے، شرک ہے۔ (وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنْفَعُهُمْ وَيَقُولُونَ هَؤُلَاءِ شُفَعَاؤُنَا عِنْدَ اللَّهِ) [يونس: 18] 2۔شفاعت برحق ہے لیکن اللہ تعالی کی اجازت کے بغیر آخرت میں کوئی کسی کے مزید پڑھیں

بزرگوں کی قبروں پردعاکی درخواست کرنا

سوال:انتقال کرجانے والے بزرگوں کی قبروں پر جاکر ان سے دعا کی درخواست کرنا اور استمداد کرنا کیسا ہے؟ سائل:عمر محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا بزرگوں کو وسیلہ بنانے کے بجائے براہ راست انہی سے حاجات مانگنا  اور ان کو مشکل کشا سمجھنا شرک ہے ۔ البتہ جو اہل اللہ  دنیا سے گزر گئے  ان مزید پڑھیں

ووٹ کی حیثیت ووٹ کس کو دیں ؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:170 الجواب حامدا و مصلیا ! شرعی لحاظ سے ووٹ دینے نہ دینے سے متعلق بانی جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالی نے ” رسالہ ووٹ اور ووٹر اور امیدوار کی شرعی حیثیت ” میں درج ذیل تفصیل بیان فرمائی ہے : قرآن حدیث میں جس مزید پڑھیں

ووٹ شرعی حیثیت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:171 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداو مصلیا  ١ـ  اسلام کی بنیاد اللہ کی ”حاکمیتِ اعلی“ کے عقیدے پر ہے جسے قرآن کریم نے ”ان الحکم الا للہ“ کے مختصر جملے میں ارشاد فرمایا ہے اس وجہ سے مغربی جمہوریت جس کی بنیاد ”عوام کی حکمرانی“ کے تصور پر ہے اسلام کے مزید پڑھیں

ووٹ کس کودیں؟

السلام علیکم ورحمة اللہ جناب مولانا صاحب میرا سوال الیکشن میں ووٹنگ کے متعلق ہے ۔شریعت کے مطابق ہم کن لوگوں یا پارٹی کو ووٹ دیں اور اگر ہم کسی چور ،برے لوگوں کی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں تو کیا ہم ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں اور آخرت میں اس ووٹ مزید پڑھیں

ووٹ کس کو دینا چاہئے دیندار صالح کو یا فاجر فاسق کو

محترم جناب مفتی صاحب جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاون کراچی السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ بعد از سلام عرض ہے کہ آجکل انتخاب کے وقت اہل حلقہ کسی امیدوار مثلا عمر کو صالح ، دیندار اور مدبر کے ہوتے ہوئے ایک فاسق و فاجر کو جو اعلانیہ طور پر ناچ گانے اور مزید پڑھیں

ووٹ کی شرعی حیثیت

 فتویٰ نمبر:672 السلام علیکم !   جناب میرا سوال الیکشن  میں ووٹنگ  کے متعلق   ہے شریعت  کے مطابق   ہم کن لوگوں  یا  پارٹی  کو وٹ دیں  اور اگر ہم کسی چور ، برے لوگوں کی پارٹی کو وٹ دیتے ہیں تو کیا ہم ان کے گناہ  میں  برابر کے شریک ہیں  اور آخرت میں اس مزید پڑھیں

سُورة المُلك کے فضائل 

١.. بخشش کی سفارشی  حضرت ابي هريره رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : قرآن میں تیس آیات والی ایک سورت ہے ، اس نے ایک شخص کی سفارش کی یہاں تک کہ وه بخش دیا گیا اور وہ سورت تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ مزید پڑھیں